عالمی یومِ آبادی: پاکستان کی آبادی میں مسلسل اضافہ اور بڑھتا ہوا طبقاتی فرق
- تحریر زیبا ستھر
- 07/11/2024 5:39 PM
آج دنیا بھر میں عالمی یومِ آبادی منایا جارہا ہے اور اس سال کی تھیم Interwoven Lives, Threads of Hope ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیا میں انسانوں کی زندگیاں پہلے کی نسبت ایک دوسرے سے زیادہ جڑ گئی ہیں لیکن ساتھ ہی دنیا میں مساوات کی صورت حال ابتر ہے۔ دنیا بھر کے شہری بشمول پاکستانی بڑے پیمانے پ [..]مزید پڑھیں