کیا عمران خان کا کامیاب اور مقبول بیانیہ کمزور پڑنے لگا ہے؟
- تحریر ندیم ایف پراچہ
- 08/26/2024 2:37 PM
2014 کے بعد سے پاکستان کی سیاست کافی حد تک مختلف بیانیوں کی جنگ بن چکی ہے۔ یہ پاکستان کے لیے کوئی نئی یا عجیب بات نہیں۔ لیکن اس سے قبل یہ جنگیں اتنی شدید نہیں تھیں جتنی کہ یہ اب ہیں۔ اس کی اہم وجہ الیکٹرونک میڈیا اور سوشل میڈیا کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔ 2011سے لے کر آج تک ان جنگوں می [..]مزید پڑھیں