زندگی کی کئی پرتوں کو ٹٹولتا ہوا انیس احمد کا ناول نِکا
- تحریر محمد عمر سلیم
- 09/17/2024 3:08 PM
ناول کی پڑھت سے پہلے ہی قاری اس ناول کے عنوان سے چونک اٹھتا ہے۔ نِکا؟ ارے یہ تو کسی کردار کا نام ہے۔ ناول کے اندرون میں کیا ہے؟ قاری کو ناول کے نام سے کوئی مدد نہیں ملتی۔ اُسے تجسس رہتا ہے اور وہ خود سے سوال کرتا ہے کہ یہ کیسا ناول نگار ہے جس نے ناول بارے کچھ بھی ناول کے عنوان میں ن� [..]مزید پڑھیں