نسیم شاہد

  • ڈاکٹر اے بی اشرف کے لئے یادگار تقریب!

    کیا ہی زندہ،شاندار اور جاوداں تقریب تھی جو ڈاکٹر اے بی اشرف کے تعزیتی ریفرنس کے لئے اکادمی ادبیات ملتان اور ملتان آرٹس کونسل کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے لئے مشاورت،  انتظامات اور کاوشیں کئی دِنوں سے جاری تھیں۔رانا محبوب اختر، نعیم اشرف، شوکت اشفاق،اظہر سلیم مجوکہ� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ سیاست کا نہیں معاشرتی بے حسی کا ہے

    پروفیسر اعجاز رسول چشتی کی عمر85 سال کے لگ بھگ ہےمگر زندہ دِلی اور شگفتہ مزاجی آج بھی اُن میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ایک روشن خیال ذہن کے مالک ہیں اور ہمیشہ رجائیت کے قریب رہتے ہیں۔ان85 برسوں میں انہوں نے پاکستان کو بنتے بھی دیکھا اور پھر جو کچھ ہوتا رہا اُس کے بھی شاہد رہے۔ وہ � [..]مزید پڑھیں

  • دھوکہ کسے دے رہے ہیں؟

    آپ گاڑی کو دیکھ لیں اس وقت تک بڑے آرام سے چلتی ہے،جب تک اُس کے سب کل پرزے کام کر رہے ہوتے ہیں،ایک ذرا سا پیچ بھی ڈھیلا ہو جائے تو ہچکولے کھانے لگتی ہے یا چوں چراں کی آوازیں دیتی ہے۔ آپ کوئی مکان تعمیر کر رہے ہیں اور اینٹ،سیمنٹ،ریت کی مقدار معیار کے مطابق نہیں رکھتے تو اُس کی پائ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تقریر کی لذت

    کیا یہ بہتر نہ ہوتا کہ صدر آصف علی زرداری دو دن کے لئے اپنے نواسوں سے ملنے دبئی چلے جاتے اور یوم پاکستان کی تقریب سے قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی خطاب کرتے۔ یہ سوال اس لئے پوچھا جا رہا ہے کہ صدر صاحب تقریر کرتے ہوئے بہتر پرفارم نہیں کر رہے تھے۔  جب امریکہ میں صدارتی انتخ� [..]مزید پڑھیں

  • مضبوط سیاست،مستحکم جمہوریت

    سیاست اور مشکلات میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ سیاست کبھی بھی پھولوں کی سیج نہیں رہی۔پاکستان کی تاریخ تو اِس بات کی شاہد ہے، قدم قدم پر سیاسی جدوجہد کے نشان موجود ہیں اِس لئے اگر آج یہ کہا جا رہا ہے سیاست کرنا مشکل ہو گیا یا آزادی اظہار کے حوالے سے زمین ہموار نہیں رہی تو میں اسے نہیں [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر اے بی اشرف: اردو ادب کا آفتاب غروب ہو گیا

    بروز ہفتہ15 مارچ کی شام پروفیسر نعیم اشرف نے زار و قطار روتے  ہوئے اپنے والد اور استاد الاساتذہ پروفیسر ڈاکٹر اے بی اشرف کے دنیا سے چلے جانے کی خبر سنائی تو ایک دھچکا سا لگا۔وہ میرے بھی استاد تھے اور اُن سے بہت عقیدت اور محبت کا تعلق نصف صدی پر محیط تھا۔ اُن کی وفات کا سُن کر ی [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان اور حالات کی دلدل، نکلنے کا راستہ کیا ہے؟

    منگل کی صبح یہ خبریں آنے لگیں کہ سبی کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرلیا گیا ہے تو مجھ سے میری بیٹی نے پوچھا ٹرین کیسے ہائی جیک ہو سکتی ہے؟ ہائی جیک تو ہوائی جہاز ہوتے تھے۔ پھر اس کا اگلا سوال یہ تھا ٹرین کوئی بس یا ٹرک تو ہوتی نہیں کہ اسے سڑک سے کچے م [..]مزید پڑھیں

  • بڑی کابینہ اور عوام کے خواب

    وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے بارہ نئے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے گئے ہیں،حجم کے لحاظ سے ایک بڑی کابینہ وجود میں آ گئی ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ عوام نے بڑی کابینہ پر کبھی اعتراض یا احتجاج نہیں کیا،البتہ یہ سوال ضرور پوچھتے ہیں کہ نئے وزیروں کی کھیپ سے کیا اُن کے مسائل حل ہوں گے،کیا [..]مزید پڑھیں

  • محفوظ پنجاب کا خواب اورسیف سٹی اتھارٹی

    پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد احسن یونس نے میرے سامنے 15پر کال ملائی۔ دوسری طرف سے آپریٹر کی آواز سے پہلے مختلف آپشنز کے بارے میں بتایا جانے لگا۔ جب فون کی فراہمی والا آپشن آیا تو محمد احسن یونس نے اسے دبا دیا۔ دوسری طرف سے آپریٹر کی آواز آئی، جی میں کیا خدمت ک [..]مزید پڑھیں

  • یونیورسٹیاں اورسیمسٹر سسٹم: کیا سب اچھا ہے؟

    سیمسٹر سسٹم دنیا بھر میں تعلیم کا ایک مقبول نظام ہے۔ خاص طور پر یونیورسٹیوں کی سطح پر سیمسٹر سسٹم کو مفید نظام تصور کیا جاتا ہے۔ کیونکہ اس میں طلبہ و طالبات جو کچھ پڑھتے ہیں، سیمسٹر کے امتحانات میں شامل ہو کر یہ ثابت کرتے ہیں کہ جو کچھ پڑھا ہے، وہ انہیں سمجھ آ گیا ہے۔ سالانہ ام� [..]مزید پڑھیں