نسیم شاہد

  • انسان نما درندے اور تماشائی معاشرہ

    ہر روز ایک ایسا واقعہ ہو جاتا ہے، جس سے اس معاشرے کے انسانی معاشرہ بننے کی رہی سہی امید بھی ختم ہو جاتی ہے۔ رائے ونڈ روڈ پرپیش آنے والا واقعہ اپنی نوعیت کا کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ بیسیوں لوگ دوبھائیوں کو اذیت ناک تشدد سے موت کا شکار ہوتے دیکھتے رہے اور کسی نے آگے بڑھ کر دست قاتل ک [..]مزید پڑھیں

  • سرکاری ادبی ادارے اور ادب کی زبوں حالی

    کالم کے آغاز ہی میں وضاحت کر دوں کہ میں جو کچھ لکھ رہا  ہوں کسی کے خلاف نہیں نہ ہی میرا کوئی خاص ہدف ہے۔ میرے دوست جانتے ہیں میں مشاعروں کی تگ و دو میں رہتا ہوں، نہ مجھے کسی عہدے کا لالچ ہے۔ عثمان بزدار دور میں جب منصور آفاق کو مجلس ترقی  ادب سے ہٹایا گیا تو عثمان بزدار نے سی [..]مزید پڑھیں

  • جمشید دستی، مظفر گڑھ کی سیاست کا عوامی کردار

    جمشید دستی بھی پاکستانی سیاست کا ایک منفرد کردار ہے۔ وہ جب سے سیاست میں آیا ہے کسی نہ کسی حوالے سے خبروں میں ضرور رہا ہے۔اب تازہ واقعہ یہ ہے کہ اُسے الیکشن کمیشن نے جعلی سند کیس میں نااہل کیا۔ یہ قصہ اس کے ساتھ پہلے بھی ہو چکا ہے، یہ ہمارا قانون بھی کیا غضب شے ہے۔ موقع پر خاموش ر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سزاؤں کا موسم اور سیاسی بند گلی

    پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جہاں اور بہت کچھ بلا تبدیلی چلا آ رہا ہے، وہاں یہ روایت بھی طمطراق سے جاری ہے کہ ہر سیاسی دور ختم ہونے کے بعد سزاؤں کا موسم بھی ضرور آتا ہے۔ پچھلے کئی ادوار اٹھا کر دیکھ لیں، عدالتیں، گرفتاریاں، سزائیں اور مقدمے ایک تسلسل کے ساتھ نظر آئیں گے۔ پیپلزپا [..]مزید پڑھیں

  • آبادی کا بم

    مجھے یاد ہے ایک بار میں نے جناب مجیب الرحمن شامی سے یہ سوال پوچھا تھا پاکستان کا اصل مسئلہ آپ کے نزدیک کیا ہے۔ انہوں نے اس کا جواب صرف تین لفظوں میں دیا تھا ”آبادی کا بم“۔ کل جب میں پنجاب پاپولیشن اینڈ پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کی سابق ڈی جی ثمن رائے سے بات کررہا تھا تو میں نے یہی ج [..]مزید پڑھیں

  • پنجابیوں کے دل بڑے ہیں مگریہ لاشے!

    شام کے وقت ملتان کا موسم کچھ بہتر ہوا تو اظہر سلیم مجوکہ نے تجویز پیش کی، شیر شاہ روڈ ملتان پر واقع کوئٹہ ہوٹل کی چائے پیتے ہیں۔ اس تجویز کے بعد ڈاکٹر ذوالفقار علی رانا، سید ہاشم شاہ، ملک جہانگیر حسین اور انجینئر عبدالحکیم ملک کو بھی دعوت دی گئی۔ وہاں پہنچے تو بلوچی نوجوان بڑ� [..]مزید پڑھیں

  • عوام کو مطلوبہ سہولت حاصل نہیں

    سوچتا ہوں یہ کیسا عجیب مقابلہ چل رہا ہے۔ ایک طرف کسی کے خودکشی کرنے کی خبر آ جاتی ہے اور دوسری طرف یہ خبر آتی ہے ارکان اسمبلی کو چھٹیوں کی بھی پوری تنخواہ ملے گی۔ ایک بوڑھی عورت کو گھسیٹ کر بجلی دفتر سے نکالنے کی ویڈیوآتی ہے تو دوسری طرف سے یہ خبر آ جاتی ہے کہ  وزرا  اور افسرو [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت مایوسی کا نام نہیں

    حالات اب اس نہج پر ہیں کہ کچھ بھی لکھتے ہوئے سو بار سوچنا پڑتا ہے،کہیں کوئی بات کسی کی طبع ناز پر گراں نہ گزرے اور عبیر ابو ذری کے بقول پچھوں کروا ندا  پھراں ٹکور تے فیدہ کی،والی صورتحال پیدا ہو جائے۔  جہاں جمہوریت، آئین، بنیادی حقوق اور انصاف کے حوالے سے ہر روز سوال اُٹھ � [..]مزید پڑھیں

  • ایمان مجھے ر وکے ہے تو کھینچے ہے مجھے کفر

    انہی کالموں میں یہ عرض کی تھی کہ دنیا اِس وقت ایک غیر مستقل مزاج شخص کے ہاتھوں میں آیا ہوا کھلونا بن گئی ہے۔”ٹرمپ کی دنیا“ کے عنوان سے لکھے گئے کالم میں ایسے کئی اقدامات کا ذکر کیا تھا، جن کی وجہ سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ایسے ایجنڈے پر عمل پیرا ہی [..]مزید پڑھیں

  • سیاستدان بے زبان

    مجھے تو یوں لگتا ہے پاکستان میں سیاست آخری سانسیں لے رہی ہے۔ایک دو کاموں کے لئے جو بعض ماننے والوں نے مجھے کہے ارکان اسمبلی سے رابطہ کیا تو انہوں نے ہاتھ کھڑے کر دیئے۔انہوں نے اشارتاً مجھے کنٹونمنٹ کی طرف سے رُخ کرنے کا مشورہ دیا۔ ایک حکومتی رکن اسمبلی نے اپنا نام صیغہ راز می� [..]مزید پڑھیں