نسیم شاہد

  • ایران، امریکہ اور اسرائیل کا ہدف کیوں ہے؟

    ایران کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب اور یروشلم میں جب یہودیوں کے بچے خوف کے عالم میں جان بچانے کے لئے بھاگ رہے تھے اور ان کی چیخ و پکار آسمان تک سنائی دے رہی تھی تو ان مناظر کی وڈیوز دیکھ کر میں سوچ رہا تھا کیا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے مشیروں کو کچھ خیال آیا ہو گا کہ � [..]مزید پڑھیں

  • دفعہ 302 کا خوف کیوں ختم ہو گیا؟

    ایک زمانے میں یہ بات عام تھی کہ دفعہ 302کسی درخت پر بھی لگ جائے تو وہ سوکھ جاتا ہے۔ یہ بات درحقیقت اس بات کا اشارہ تھی کہ کسی کا قتل کرنے والا خود اپنی زندگی میں زندہ لاش بن جاتا ہے۔ اس دفعہ کا اتناخوف ہوتا تھا کسی کی جان لینے کے بارے میں سوچنا بھی کپکپی طاری کر دیتا تھا۔ میں پچھل� [..]مزید پڑھیں

  • عید،بکرے اور قصائی

    عیدالاضحی پر دو بڑے چیلنج درپیش ہوتے ہیں۔ قربانی کا اچھا جانور مناسب قیمت میں مل جائے اور قصائی صاحب وقت پہ دستیاب ہوں۔جس طرح محبوب کے آنے یا نہ آنے کا آخر وقت تک دھڑکا لگا رہتا ہے،اُسی طرح قصائی کی آمد بھی آخری وقت تک یقین اور بے یقین کے گرداب میں لپیٹے رکھتی ہے۔  اس بار سوش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہذا من فضلِ ربی

    میرے ایک دکھی دوست نے جو دوسروں کی ترقی سے بہت جلتا ہے، مجھے ایک تین کنال پر مشتمل عالیشان کوٹھی دکھائی، جس پر ہذا من فضلِ ربی لکھا تھا۔ اس نے کہا تمہیں پتہ ہے یہ کوٹھی کس کی ہے، میں نے کہا مجھے پتہ کرکے کیا کرنا ہے، میں نے کوئی خریدنی ہے۔  کہنے لگا یہ شہر کا ایک آڑھتی ہے، اس ن� [..]مزید پڑھیں

  • صرف بارہ گھنٹے میں

    بھارت کی مسلسل جارحیت کے بعد صرف12گھنٹے سے بھی کم جاری رہنے والی جنگ نے بہت سی حقیقتوں کو واضح کر دیا ہے۔اِس جنگ کا پاکستان کو بہت فائدہ ہوا ہے۔اُس کے بارے میں نہ صرف بھارت،بلکہ اُن تمام ممالک کی غلط فہمیاں دور  ہو گئی ہیں جو پاکستان کو کمزور سمجھتے تھے۔ اِس جنگ سے اِس بات کا [..]مزید پڑھیں

  • جنگ، سب کے لئے تباہی

    سوال تو یہ ہے ایک دہشت گردی کے واقعہ کو بنیاد بنا کر، جو ابھی تحقیق طلب ہے اور جس کے ذمہ داروں کا تعین نہیں ہوا، جنگ لڑنے،حملہ کرنے کا انتہائی تباہ کن فیصلہ کیا جا سکتا ہے؟ بھارتی حکومت نے پہلگام میں دہشت گردی کے بعد چند منٹوں میں یہ بیانیہ بنا لیا کہ پاکستان نے یہ حملہ کرایا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر اے بی اشرف کے لئے یادگار تقریب!

    کیا ہی زندہ،شاندار اور جاوداں تقریب تھی جو ڈاکٹر اے بی اشرف کے تعزیتی ریفرنس کے لئے اکادمی ادبیات ملتان اور ملتان آرٹس کونسل کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے لئے مشاورت،  انتظامات اور کاوشیں کئی دِنوں سے جاری تھیں۔رانا محبوب اختر، نعیم اشرف، شوکت اشفاق،اظہر سلیم مجوکہ� [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ سیاست کا نہیں معاشرتی بے حسی کا ہے

    پروفیسر اعجاز رسول چشتی کی عمر85 سال کے لگ بھگ ہےمگر زندہ دِلی اور شگفتہ مزاجی آج بھی اُن میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ایک روشن خیال ذہن کے مالک ہیں اور ہمیشہ رجائیت کے قریب رہتے ہیں۔ان85 برسوں میں انہوں نے پاکستان کو بنتے بھی دیکھا اور پھر جو کچھ ہوتا رہا اُس کے بھی شاہد رہے۔ وہ � [..]مزید پڑھیں

  • دھوکہ کسے دے رہے ہیں؟

    آپ گاڑی کو دیکھ لیں اس وقت تک بڑے آرام سے چلتی ہے،جب تک اُس کے سب کل پرزے کام کر رہے ہوتے ہیں،ایک ذرا سا پیچ بھی ڈھیلا ہو جائے تو ہچکولے کھانے لگتی ہے یا چوں چراں کی آوازیں دیتی ہے۔ آپ کوئی مکان تعمیر کر رہے ہیں اور اینٹ،سیمنٹ،ریت کی مقدار معیار کے مطابق نہیں رکھتے تو اُس کی پائ� [..]مزید پڑھیں

  • تقریر کی لذت

    کیا یہ بہتر نہ ہوتا کہ صدر آصف علی زرداری دو دن کے لئے اپنے نواسوں سے ملنے دبئی چلے جاتے اور یوم پاکستان کی تقریب سے قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی خطاب کرتے۔ یہ سوال اس لئے پوچھا جا رہا ہے کہ صدر صاحب تقریر کرتے ہوئے بہتر پرفارم نہیں کر رہے تھے۔  جب امریکہ میں صدارتی انتخ� [..]مزید پڑھیں