نسیم شاہد

  • ایک سوال جس کا جواب نہیں مل رہا

    اسلام آباد میں ایک مرتبہ پھر کنٹینر تھراپی کا استعمال جاری ہے۔ سنا ہے ہزاروں کنٹینر شہر کے مختلف حصوں میں لگا دیئے گئے ہیں۔ اب تو نئی ترکیب بھی نکالی گئی ہے اور کیلوں والے کنٹینرز بھی رکھ دیئے گئے ہیں۔ ہمارے بہت دوست اسلام آباد میں رہتے ہیں، ان میں ادیب و شاعر، بیورو کریٹس، کار� [..]مزید پڑھیں

  • اس تکیہ کلام کو بدلیں

    پاکستان کے بارے میں جب یہ بات کوئی کہتا ہے کہ فلاں کام کی وجہ سے پاکستان کو توڑنے کی سازش کی جا رہی ہے تو جی چاہتا ہے اس کا منہ توڑ دوں۔ کوئی چیز بھی اب پاکستان کو توڑ نہیں سکتی۔ جب یہ بات کہی جائے تو پھر یہ بھی کہا جاتا ہے، کیا ملک ٹوٹا نہیں تھا۔ ایک حصہ علیحدہ نہیں ہوا تھا؟ ہاں ہ [..]مزید پڑھیں

  • شیخ چلی کے خواب

    ہم بھی خواب دیکھنے والی قوم بن کر رہ گئے ہیں۔ اب کچھ لوگ کہیں گے پاکستان تو بنا ہی ایک خواب کے نتیجے میں تھا اِس لئے اس کے عوام کا خواب دیکھنا تو بنتا ہے۔مگر میں سوچ رہا ہوں خواب اور عمل میں کوئی ربط تو ہونا چاہئے۔ بڑے بڑے خواب تو اُس وقت شیخ چلی کے خواب بن جاتے ہیں، جب اُن کے پیچ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظام نہیں نیت درست کرنے کی ضرورت

    اس وقت فضا میں اتنی آوازیں ہیں کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی۔ صوبے، یونٹس، نیا ڈھانچہ، نئی بیورو کریسی، نظام، انتظام اور نجانے کیا کیا کچھ، پتہ نہیں اس ملک میں کیا کیا تجربات ہونے ہیں۔ ایک وہ تجربہ نہیں ہو رہا، جس کا عوام انتظار کر رہے ہیں کہ پاکستان کو بھی دنیا کے ترقی یافتہ، [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی کا اضطراب اور سونے کی چڑیا

    شیدا ریڑھی والا کبھی کبھی ملین ڈالر سوال کر دیتا ہے، جس کا جواب ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔اُس کی ریڑھی پر جانے کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ کسی مشکل صورتِ حال کیلئے تیار رہو۔آج اس نے یہ پوچھ لیا کہ پاکستان کے سوا کسی اور ملک کے صدرِ مملکت بھی دو تین ہفتوں کیلئے ملک سے باہر قیام کرتے ہیں؟ مج [..]مزید پڑھیں

  • سانحے سے بڑا سانحہ ہو گیا

    دو دن سے یہی سوچ رہا ہوں یہ ”انتہائی نگہداشت“ کا مطلب کیا ہوتا ہے، کیا یہی مطلب ہوتا ہے جس کا مظاہرہ پمز کے نگہداشت وارڈ میں دیکھا گیا؟ انتہائی نگہداشت تو یہ ہوتی ہے کہ ہر لحاظ سے ایک محفوظ اور ہر خطرے سے مبّرا ایک ایسی فضا جس میں غلطی کا امکان تک موجود نہ ہو۔ آگ شارٹ سرکٹ � [..]مزید پڑھیں

  • ترقی اور پسماندگی ساتھ ساتھ کیوں؟

    کل ایک دوست فخرسے بتا رہے تھے کہ ایک سے ایسے ریسٹورنٹ میں ڈنر کیا جس میں بیٹھنے کی جگہ نہ تھی۔ شکر ہے پہلے سے بکنگ کرائی ہوئی تھی وگرنہ سینکڑوں لوگ جگہ خالی ہونے کے انتظار میں کھڑے تھے۔ انہوں نے جب اگلا جملہ یہ کہا کہ پاکستانیوں کے پاس پیسہ بہت ہے بس ویسے ہی غربت کا ڈھنڈوا پیٹتے ہ [..]مزید پڑھیں

  • ظالمو مارتے کیوں ہو؟

    روزانہ ہی کوئی ایسی خبر دل کو مغموم کر دیتی ہے جس میں کسی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا ہوتا ہے یا کوئی شقی القلب شوہر اپنی نوبیاہتا بیوی کو اپنی نفرت یا غصے کی بھینٹ چڑھا دیتا ہے۔ یہ کیا ہو رہا ہے اور اس کی یہ بڑھتی ہوئی ریت کیا یونہی چلتی رہے گی، کوئی روکنے والا نہیں۔  ی� [..]مزید پڑھیں

  • قومی ایوارڈز، سرکاری شخصیات

    ایک زمانے تک تو عوامی خدمات پر قومی ایوارڈز دینے کا یہی تصور تھا کہ وہ شخصیات جو ستائش و صلہ کی تمنا کئے بغیر خلقِ خدا کی خدمت کرتی ہیں انہیں قومی ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے۔ ایسی شخصیات عہدے یا مراعات نہیں لیتی تھیں بلکہ عبدالستار ایدھی کی طرح بے لوث خدمت کرتیں۔  مگر زمانے کے [..]مزید پڑھیں

  • آزادی کا جشن اور احساسِ زیاں

    ڈاکٹر ہارون خورشید پاشا جب سے طبیب کے ساتھ ادیب بنے ہیں چھکے پہ چھکا مار رہے ہیں۔ پچھلے دِنوں امریکہ گئے، وہاں بیٹھ کے بھی تخلیق کے معجزے دکھاتے رہے۔ اب انہوں نے یوم آزادی کے حوالے سے ایک توشہ خاص بھیجا ہے اس میں حب الوطنی دریا تو بین ا لسطور بہہ رہی رہا ہے۔ لیکن جو انہوں نے اپن [..]مزید پڑھیں