نسیم شاہد

  • خوابیدہ جمہوریت

    میری طرح آپ کو بھی وہ دور یاد ہوگا جب ارکان اسمبلی کے ڈیروں پر بڑی رونق ہوتی تھی۔لوگ صبح و شام وہاں اپنے مسائل حل کرانے پہنچتے اور رکن اسمبلی بھی پوری تندہی کے ساتھ کسی کو فون کرتا، کسی کے نام رقعہ لکھتا اور کسی کو خود ملنے چلا جاتا کہ کسی طرح لوگوں کو ریلیف مل سکے۔ یہ کبھی جمہو [..]مزید پڑھیں

  • ’اوپر والا ضرور دے گا‘

    اُس نے آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے کہا  ’اوپر والا ضرور دے گا‘۔میں نے پوچھا تھا کیا آج تم نے کچھ کھایا، اُس نے ہاں یا ناں میں جواب دینے کی بجائے یہ جواب دیا تو میں سوچنے لگا یہ اوپر والا آسرا نہ ہو تو نجانے کتنے لوگ مر جائیں۔ میں اور کالم نگار اظہر مجوکہ ایک شادی میں شرکت کے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاست میں رچرڈ گرینل کی انٹری

    پاکستانی سیاست میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلیچی رچرڈ گرینل کی انٹری دلچسپ اور حیران کن ہے۔خود رچرڈ گرینل کو بھی غالباً بہت مزا آ رہا ہے اور اُس نے ساری توجہ، پاکستان اور عمران خان پر دی ہوئی ہے۔ ابتدامیں اُس کے دو تین ٹویٹ کیا آئے ہر طرف گرینل گرینل ہو گئی۔کل میرا مالی سجاد بھی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانیہ میں سارا کو انصاف مل گیا

    ہمیں یہ بات مان لینی چاہیے کہ ہم معاشی لحاظ ہی سے پس ماندہ نہیں، عدل و انصاف کے حوالے سے بھی بہت پیچھے کھڑے ہیں۔ ہمارا نظام انصاف بیساکھیوں کا محتاج ہے۔ یہ بیساکھیاں رشوت، سفارش اور سماجی و طبقاتی نظام کی اونچ نیچ پر کھڑی ہیں۔ یہاں اول تو انصاف ملتا نہیں ملے تو اتنا سست رفتار ہو� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف اور علی امین گنڈا پور کا بیانیہ

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا یہ بیان مجھے تو کم از کم ہضم نہیں ہوا کہ اگلی بار ہم اسلام آباد کی طرف نکلیں گے تو امن  والی بات نہیں کریں گے۔  اسلحہ لے کر آئیں گے پھر دیکھتے ہیں بھاگتا کون ہے۔ مجھے تو یہ کسی مولا جٹ جیسی فلم کا ڈائیلاگ لگا ہے، جس کا سیاسی جدو [..]مزید پڑھیں

  • بوسیدہ نظام اور گڈ گورننس کا خواب

    سوچ رہا ہوں اس خبر پر خوش ہونا چاہیے یا حیران ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں، والا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ یہ مرحلہ اس خبر کو پڑھ کے آیا ہے جس میں بتایا گیا گورننس کی بہتری کے لئے وزیراعظم شہباز شریف سے نئے ماہرین نے ملاقات کی ہے۔  خبر میں بتایا گیا ہے ماہرین کی تقرری کے � [..]مزید پڑھیں

  • یونیورسٹیاں ڈگری بانٹنے والی فیکٹریاں

    وہ میرا آج سے 25سال پہلے شاگرد تھا۔ ایک عام سے گھرانے کا فرد جس کا باپ اُسے پڑھانا چاہتا تھا۔ گورنمنٹ ایمرسن کالج جو اب یونیورسٹی چکا ہے، ایسے ہزاروں طالب علموں کی اُمید ہوا کرتا  تھا جو سستی تعلیم حاصل کرنا چاہتے اور ان کے والدین انہیں پڑھانے کی خواہش رکھتے تھے۔ پھر وہ  ب� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کی علمی روایت پر حملہ

    جب بھی لاہور جانا ہو اور درمیان میں اتوار آ جائے تو پاک ٹی ہاؤس کے سامنے لگنے والے کتاب بازار ضرور جاتا ہوں،میرے نزدیک یہ بھی گویا لاہور کی ایک ثقافتی و علمی شناخت ہے۔ آج سے نہیں کئی دہائیوں سے کتابوں کی یہ دنیا آباد ہے۔ یہاں پرانی کتابیں دستیاب ہوتی ہیں اور تشنگانِ علم جو مہن [..]مزید پڑھیں

  • گھڑے کی مچھلیاں آزاد ہو رہی ہیں

    شیدے ریڑھی والے نے مجھے فون پر اطلاع دی کہ اُس نے سبزی   و پھلوں کی بجائے مچھلی بیچنے کی ریڑھی لگا لی ہے اِس لئے مچھلی کھانے کا دِل کرے تو کہیں اور نہیں میرے پاس آئیں۔مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی،کیونکہ سردی کے آتے ہی مچھلی کا استعمال بھی شروع ہو جاتا ہے، شیدا  چونکہ ایک دیکھ [..]مزید پڑھیں

  • سموگ جان کا روگ

    ایک طرف میں نے کمشنر ملتان مریم خان کے فیس بک پیچ پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں وہ ڈپٹی کمشنر اور سی پی او کے ساتھ ایک مضافاتی علاقے میں اینٹوں کے بھٹوں کا معائنہ کررہی ہیں، جن کی چمنیوں سے دھواں نکل رہا ہے۔ دوسری طرف میرے ایک دوست ہمایوں سعید نے مجھے ملتان کی گنجان آباد سڑک وہاڑی ر� [..]مزید پڑھیں