نسیم شاہد

  • بیرون ملک پاکستانی تقسیم کیوں؟

    بیرون ملک دوستوں کی کمی نہیں، ایسے میں اب تو دنیا واقعی گلوبل ویلج بن گئی ہے، کوئی بھی شخص اپنے موبائل کی سکرین پر کسی بھی ملک کی سیر کرسکتا ہے۔ پہلے لوگ ملک سے باہر جاتے تھے تو انہیں نذر نیاز دے کر رخصت کیا جاتا تھا، کئی کئی ماہ فون بھی نہیں آتا تھا کہ کال بہت مہنگی تھی، پھر دنیا [..]مزید پڑھیں

  • آئینی ترامیم کی گنتی کہاں رکے گی؟

    آئینی ترامیم کا معاملہ اب گنتی یاد کرنے کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ۔ابھی 26ویں آئینی ترمیم کے دوران روا رکھے گئے واقعات کی گرد تھمی نہیں تھی کہ ستائیسویں ترمیم کا شوشہ سامنے آ گیا۔  آئین بنانے والے عالم برزخ میں بیٹھے حیران ہوئے ہوں گے کہ یہ سب ہو کیا رہا ہے، کسی کو چھینک آ ج� [..]مزید پڑھیں

  • قاضی فائز عیسیٰ اور تاریخ کا جبر

    جسٹس منصور علی شاہ پاکستانی عدلیہ کی تاریخ میں ایسے جج بن گئے ہیں، جنہیں چار روز پہلے آئین میں ترمیم کر کے چیف جسٹس بننے سے روک دیا گیا۔ وہ اس وقت بھی سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں اور ریٹائرمنٹ تک سینئر ہی رہیں گے۔ یہ توقع رکھنا کہ وہ اِس زیادتی کو بھول جائیں ایک غیر منطقی ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈاکٹر اسلم انصاری، قلزمِ خوں پار کر گئے

    ملتان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ پانچ ہزار سال پرانا زندہ شہر ہے،اس شہر کی تہذیب و تمدن کی جڑیں صدیوں پر محیط ہیں۔ یہ بھی سچ ہے کہ اس شہر نے ایسے تخلیق کاروں کو جنم دیا جو اپنے فن کی وجہ سے نہ صرف اس کی شناخت کا باعث بنے،بلکہ انہوں نے اپنی شخصیت کے سحر سے یہاں تہذیبی اقدار کے وہ � [..]مزید پڑھیں

  • شیدے کے سوال، میں لاجواب

    کل شیدے ریڑھی والے نے پھر میرے ذہن کو خوب آزمایا، چھٹی کا دن تھا میں خود سبزی خریدنے اُس کے پاس چلا گیا اور پھر اُس کے سوالوں کی زد میں ایسا آیا کہ سبزی خریدنا بھول گیا۔شیدا میرے نزدیک عوامی نبض جانچنے کا ایک بیرو میٹر ہے۔ عوام کیا سوچ رہے ہیں،مجھے شیدے کی باتوں اور سوالوں سے ا� [..]مزید پڑھیں

  • سچ بمقابلہ فیک نیوز۔ مسئلے کا حل کیا ہے؟

    یہ پہلا موقع نہیں کہ پاکستان میں سچ الجھ گیا ہے۔ ایسے بیسیوں مواقع پہلے بھی وطن عزیز میں آ چکے ہیں جب سچ ایسے غائب ہو جاتا ہے۔ جیسے بھوسے میں سوئی اور پھر اس کی تلاش ممکن نہیں رہتی۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے اگر ہمارے ملک میں سچ چھپائے نہ جاتے ،سامنے آتے رہتے تو ہم کئی بحرانوں سے بچ س [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کا خوف، کب جان چھوٹے گی؟

    ذوالفقار علی بھٹو نے پچاس سال پہلے لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کرائی تھی تو مجھے یاد ہے آدھا لاہور کھلا ہوا تھا اور صرف وہی حصے بند کیے گئے تھے،جہاں سربراہان مملکت ٹھہرے ہوئے تھے یا کانفرنس ہو رہی تھی۔ کیا پُرامن دور تھا اور کیسی سیاسی ہم آہنگی تھی۔آج وقت کتنا بدل گیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • امانتیں کئی سال کی

    کتابوں کی دنیا سے اگر آپ جڑے رہیں تو آپ زندگی کے بارے میں تازہ فکر اور تازہ نظر رکھنے والے انسان بن جاتے ہیں،کتابیں دراصل زندگی کے تسلسل کا پتہ دیتی ہیں آج کا انسان اگر ماضی سے آگاہ ہے اور ماضی کا انسان اپنے ماضی سے آگاہ تھا تو اس کی وجہ بھی یہی کتابیں ہیں جو پُل کا کردار ادا کرتی [..]مزید پڑھیں