تجاوزات کے خلاف آپریشن اور افسروں کی پھرتیاں
- تحریر نسیم شاہد
- 02/03/2025 11:38 AM
سوشل میڈیا پر وڈیو دیکھی پہلے تو مجھے بہت دلچسپ لگی، ایک شخص آگے آگے چل رہا ہے اُس کے پیچھے ایک سؤا بردار اور وردی میں ایک دو پولیس والے ہیں، وہ کسی کار، رکشہ اور موٹر سائیکل کی طرف اشارہ کرتا ہے تو ساتھ آنے والا شخص ٹائر میں سؤا مار کر پنکچر کر دیتا ہے۔ میں سمجھا یہ اشارے کرن [..]مزید پڑھیں