برطانیہ کا انتخابی طریقہ اور گلاسگو کی ادبی بیٹھک
- تحریر اظہر سلیم مجوکہ
- 05/14/2026 1:41 PM
برطانیہ جمہوریت کی ماں ہے اور مضبوط حکومتی و سیاسی نظام کی وجہ سے یہاں جمہوریت ہمیشہ مضبوط رہتی ہے۔ یہاں پولنگ اسٹیشنز پر کسی قسم کا ہلہ گلہ اور دھاندلی کا شور شرابہ دکھائی سنائی نہیں دیتا۔ پولنگ کا وقت زیادہ ہونے کی وجہ سے ووٹروں کی قطاریں بھی نظر نہیں آ تیں، نہ ہی پولنگ اسٹ� [..]مزید پڑھیں