اظہر سلیم مجوکہ

  • ملتان ایونیو ترقی کا سنگ میل

    ملتان ایک قدیم تاریخی شہر ہے جس کے لئے گرد و گرما گدا و گورستان کی خصوصیات بھی شامل کی جاتی ہیں۔ مگر اب لگتا ہے کہ اس شہر کی جغرافیائی اور ظاہری صورت حال بھی تبدیل ہوتی نظر آ رہی ہے۔ اب یہاں فلائی اوور ہیں، ملتان کا ایرپورٹ انٹرنیشنل ہے، فوڈ اسٹریٹ اور جدید ہاؤسنگ کالونیاں بھی [..]مزید پڑھیں

  • ملتان کا نقشہ بدل رہا ہے

    قدیم اور تاریخی اعتبار سے ملتان کی حیثیت کو سبھی تسلیم کرتے ہیں۔ ملتان کا شمار دنیا کے قدیم زندہ شہروں میں ہوتا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ ملتان کو دارلخلافہ کا درجہ دیا جاتا تھا۔ کئی حوالوں میں لاہور کو بھی ملتان کے یکے از مضافات میں شمار کیا جاتا تھا مگر جب سے تخت لاہور قائم ہوا، � [..]مزید پڑھیں

  • ستاروں کے درمیاں

    بہت سے دیگر شعبوں کی طرح جب سے تعلیم بھی کمرشل ازم کا شکار ہوئی ہے، تعلیمی ادارے بس ڈگریاں جاری کرنے کی مشینیں بن کے رہ گئے ہیں۔ طلبہ والدین اور اساتذہ کے درمیان نمبروں کی دوڑ لگی ہوئی ہے اور پورے نمبروں میں سے پورے نمبر حاصل کرنے کے ریکارڈ بننے لگے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی ادارہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ٹی وی کی زبوں حالی کا ذمہ دار کون

    ایک وقت تھا کہ پی ٹی وی عوام میں مقبولیت کا ریکارڈ قائم کر رہا تھا۔ پوری فیملی مختلف پروگرام اور مقبول ڈرامے دیکھنے کے لئے ایک ٹی وی کے سامنے بیٹھ جاتی تھی، پھر حالات سوچ ترجیحات اور منظر بدلے ٹی وی سیٹ اور انٹینے عنقا ہوئے۔ اور موبائل کی صورت سب کچھ لوگوں کے ہاتھ میں آ گیا۔ اب [..]مزید پڑھیں

  • کسی ڈوبتے کو اچھال دے

    ملکی تاریخ کا خوفناک اور شدید سیلاب پورے ملک میں ہلچل مچاتا ہوا اب سندھ کی طرف رواں دواں ہے۔ اس سیلاب نے ہزاروں موضعات کو متاثر کیا ہے، کئی ایکٹر پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔ مکانات گر چکے ہیں۔ مویشی بھی سیلاب کی نذر ہوئے ہیں اور کئی قمیتی جانوں کا ضییاع ہوا ہے۔ جنوبی پنجاب م [..]مزید پڑھیں

  • کس کے گھر جائے گا سیلاب بلا میرے بعد

    ایک عرصہ بعد ملک میں ایک بار پھر سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔ سونے پر سہاگہ بارشوں نے بھی رہی سہی کسر پوری کر دی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ پے در ہے قدرتی آ فات سانحات اور واقعات کے باوجود نہ تو ہماری حکومت ان معاملات کے مستقبل تدارک کے لئے کچھ کرتی یے اور نہ ہی متعلقہ ادارے اپنی کارک [..]مزید پڑھیں

  • قومی اعزازات کی اہمیت

    زندہ قومیں اپنی اقدار کی پاسداری اور اسلاف کی روایات کو زندہ رکھنے کے لئے اپنے قومی تہوار شان و شوکت سے مناتی ہیں۔ اس سال 14 اگست کو بھی اسی ولولے اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ہے۔ اس بار اس دن کی اہمیت اس لئے بھی دو چند ہو گئی کہ حالیہ پاک بھارت جنگ کے معرکہ میں حق کی فتح ہوئی � [..]مزید پڑھیں

  • جو بیت گیا ہے وہ

    ہمارے ہاں بہت سے بیروکریٹ اور اعلی افسران اور ادیبوں کا ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد خود نوشت اور آ پ بیتی لکھنے کا خاصا رواج پایا جاتا ہے۔ جوش ملیح آ بادی کی یادوں کی بارات، مختار مسعود کی آ واز دوست مشتاق احمد یوسفی کی زرگزشت، طارق محمود اور الطاف حسن قریشی کی آ پ بیتی نے خاصی ہل [..]مزید پڑھیں

  • مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا

    میر تقی میر نے اپنے دل کی پریشانی چشم نمناک اور آ نسوؤں کے سیلاب سے شہر ڈوبنے کی علامتی بات کی تھی۔ مگر ادھر تو مون سون اور پری مون سون کی بارشوں کے لگاتار اور موسلادھار سپیل نے اصل میں سیلاب برپا کر دیا ہے۔ پنجاب کے بیشتر شہر کی سڑکیں اور متعدد علاقے زیر آب آ ئے ہوئے ہیں۔ دریائ� [..]مزید پڑھیں

  • محترم عرفان صدیقی کا شکریہ

    رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر ملک کے متعدد علمی وادبی اداروں کے انضمام یا بندش کی جو تلوار لٹکتی دکھائی دے رہی تھی، یکم جولائی کو وزیراعظم شہباز شریف سے ادیب و کالم نگار سینٹر اور وزیر اعظم کے مشیر محترم عرفان صدیقی کی ملاقات سے وہ لٹکتی تلوار ہٹا لی گئی ہے۔ وزیر اعظم شہباز [..]مزید پڑھیں