وہ اِس قوم سے بہت مختلف تھا
- تحریر ذوالفقار احمد چیمہ
- 12/25/2024 2:51 PM
کرپشن ہماری خوراک بن چکی اور جھوٹ، فریب اور فراڈ ہمارے رگ و پے میں اُتر چکے ہیں۔ اپنے لیڈروں اور ہم وطنوں کے کرتوتیں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ملک کی بدنامی اور بربادی دیکھ کر سوچنے لگتا ہوں کہ اس قوم کے قائد اور اس ملک کے بانی کس قسم کی شخصیّت تھے۔ کیا وہ بھی ہماری طرح اپنا [..]مزید پڑھیں