جب بھارت اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی تعمیل نہیں کررہا تو اس کی رکنیت کیوں برقرار ہے؟
- تحریر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
- 05/15/2025 11:18 AM
اقوامِ متحدہ کا قیام ہمیں جنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے عمل میں آیا تھا اور اس کے دستخط کنندگان نے ’اچھے ہمسائے کے طور پر امن کے ساتھ‘ ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کا عہد کیا ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں نے اقوامِ متحدہ کے چارٹر پر دستخط کیے ہیں۔ 22 اپریل 2025 کو کشمیر کے علاقے پہلگام [..]مزید پڑھیں