سیاسی عدم استحکام کے محرک: فیض حمید کی اگلی منزل کیا ہوگی؟
- تحریر باقر سجاد سید
- 12/12/2025 12:26 PM
سابق آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائے جانے کے اعلان نے ایک بار پھر ان کے مبینہ کردار کے بارے میں قیاس آرائیوں کو ہوا دے دی ہے۔ خصوصاً اس کے بعد جب انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے اشارہ دیا کہ معاملہ بہت زیادہ وسیع اور سنگین نوعیت کا ہے، جس میں [..]مزید پڑھیں