ایران پر امریکی حملے: ایران کا ممکنہ ردِ عمل کیا ہو سکتا ہے؟
- تحریر ایئن پارمیٹر
- 06/22/2025 3:23 PM
ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکہ کی شمولیت کے حوالے سے تذبذب کا شکار رہنے کے بعد، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخرکار فیصلہ کر لیا۔ اتوار کی صبح، امریکی جنگی طیاروں اور آبدوزوں نے ایران کی تین ایٹمی تنصیبات، نطنز، اصفہان اور فردو، پر حملے کیے۔ فردو وہ مقام ہے جہاں ایران نے ایک [..]مزید پڑھیں