’گفتگو‘: پردیس کی نفسیات کا آئینہ
- تحریر ناصر صدیقی
- 09/25/2025 12:34 PM
جناب سید مجاہد علی کی تصنیف گفتگو پر چند الفاظ لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ یہ کام یقیناً بڑے بڑے اہلِ قلم اور نقادوں کے شایانِ شان ہے۔ مگر میں نے سوچا کہ ایک عام قاری ہونے کے ناتے اپنے تاثرات کو الفاظ کا روپ دوں۔ میری یہ جرات کسی علمی دعوے کا نتیجہ نہیں بلکہ صرف اس محبت اور عقید� [..]مزید پڑھیں