صوفی روایت اور کربلا
- تحریر محمد مہدی
- 06/28/2026 3:29 PM
تاریخِ انسانی کے دفتر میں بعض واقعات ایسے ہیں جو زمان و مکان کی قیود سے آزاد ہو کر ابدیت کے افق پر ثبت ہو جاتے ہیں۔ وہ محض ایک عہد کی داستان نہیں رہتے بلکہ تمام عہدوں کی آواز بن جاتے ہیں۔ واقعۂ کربلا بھی انہی حقائقِ جاوداں میں سے سر نامہ کلام حقیقت ہے۔ اگر تاریخ کی آنکھ سے دیکھ [..]مزید پڑھیں