مذہب، عالمی سیاست اور پاکستان کا چہرہ
- تحریر محمد مہدی
- 10/16/2026 2:21 PM
خبر گردش کر رہی ہے کہ نارنگ منڈی میں توہینِ مذہب کے الزام پر ایک مسیحی ڈاکٹر کا گھر جلا دیا گیا۔ اس واقعے کی تفصیلات اور ذمہ داروں کا تعین تحقیقات کے بعد ضرور ہونا چاہیے مگر کبھی کبھی خبر کی دہلیز پر ٹھہرنا ضروری ہوتا ہے۔ اس لیے نہیں کہ آگ کی تپش کم ہے، بلکہ اس لیے کہ اس کے شعلے [..]مزید پڑھیں