ڈاکٹر مزمل حسین

  • عمران خان کے پاس کون سا ایک آپشن موجود ہے

    اب بھی دنیا میں جن چند لوگوں سے پاکستان کا تعارف ہوتا ہے، ان میں عمران خان شامل ہیں۔ ان کا بنیادی حوالہ تو کھیل کا میدان تھا۔ اس میدان میں ان کا کردار، عزم، اصول پسندی اور شخصیت کا حسن ایک رومانس بن کر سامنے آ یا اور اسے پاکستان کے "ہیرو” کے طور پر لیا جانا لگا۔ ذہن سازی او [..]مزید پڑھیں