معروف شاعر ، ادیب اور صحافی رضی الدین رضی کی کہانی
- تحریر آغا محمد علی
- 12/26/2025 11:18 AM
’’ چلتے چلتے‘‘ کے عنوان سے میرے چند کالم ہی شائع ہوئے تھے کہ ایک دن موبائل فون پر بیل بج رہی تھی اور پھر بجتے بجتے وہ مس کال بن چکی تھی ۔۔۔ میں نے کال چیک کی تو ایک قابل احترام شخصیت کا نام لکھا تھا۔ کچھ دیر تک فون کو دیکھتا رہا کہ صحافت، ادب اور شاعری میں بڑے نام کی شخ� [..]مزید پڑھیں