فہیم اختر: مضامین، کالم نویسی اور شاعری کا ایک منفرد سفراور ایک عظیم انسان
- تحریر زینب سعیدی
- 07/01/2026 3:29 PM
ادب کی دنیا میں بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی شناخت صرف ان کی کتابوں یا شاعری تک محدود نہیں رہتی بلکہ ان کی فکر، شخصیت، علمی وقار اور انسان دوستی بھی ان کے تعارف کا حصہ بن جاتی ہے۔ فہیم اختر لندن انہی ادبی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے گزشتہ کئی دہائیوں سے اردو زبان و ادب کی � [..]مزید پڑھیں