دریاؤں کو بہنے دو
- تحریر خرم دستگیر
- 07/02/2026 2:20 PM
امریکی مفکر ہنری ڈیوڈ تھورو نے لکھا تھا ’ہماری زندگی بھی دریا کے پانی کی مانند ہے۔‘ میں آج زندہ دریاؤں کی وکالت کرنے آیا ہوں اور ان لوگوں پر فردِ جرم عائد کرتا ہوں جو ایک پوری تہذیب کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ جو بین الاقوامی قانون کی توہین کرتے ہیں، اور جو انسانیت کو سزا د� [..]مزید پڑھیں