ڈاکٹر ساجد علی

  • میاں محمد اظہر: چند یادیں

    آج یہ افسوسناک خبر ملی ہے کہ سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر بھی راہی ملک عدم ہو گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خبر سن کر میاں صاحب کی کچھ یادیں لوح ذہن پر تازہ ہو گئی ہیں۔ میاں صاحب کا نام اس وقت سامنے آیا جب میاں نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے زمانے میں انھیں لاہور کا میئر بن [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر مہدی حسن: ایک متمدن شخص کی یادیں

    ڈاکٹر مہدی حسن کا شمار پنجاب یونیورسٹی کے ان چند اساتذہ میں ہوتا تھا جو اپنی بات کھلے اور واشگاف انداز میں کرنے کے عادی تھے۔ ان کا تعلق بائیں بازو کےساتھ تھا۔ ترقی پسند ہونے کے دعوے دار تو بہت سے تھے لیکن صرف مہدی صاحب تھے جو ہر قسم کی مصلحت شناسی سے بالاتر تھے۔ انھوں نے اس کی ق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اجمل نیازی: چند یادیں

    اب عمر کا وہ مرحلہ آن پہنچا ہے جب اکثر و بیشتر کسی ہم عصر عزیز، دوست اور شناسا کی وفات کی خبر سننے کو ملتی ہے۔ آج صبح فیس بک کھولی تو پتہ چلا کہ ڈاکٹر اجمل نیازی بھی اس فانی زندگی کے جھمیلوں سے نجات پا کر ابدی زندگی کی طرف روانہ ہو گیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اس غم انگیز خب� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ ستمبر کی یاد میں

    میں سنہ 1965 میں نویں جماعت کا طالب علم تھا۔ سکول میں گرمیوں کی چھٹیاں تھیں اور وہ گاؤں میں ہی گزر رہی تھیں۔ اگست کا مہینہ شروع ہوا تو پتہ چلا کہ کشمیر میں جنگ آزادی شروع ہو گئی ہے۔ مجاہدین کے ترجمان ایک ریڈیو سٹیشن صدائے کشمیر کی رات کے وقت نشریات کا بھی آغاز ہو گیا تھا۔ یہ خبریں [..]مزید پڑھیں

  • باصر سلطان کاظمی: سرزمین شعر کا اجنبی مسافر

    1971 کا سال تھا جب میں گورنمنٹ کالج لاہور میں بی اے کا طالب علم تھا۔ باصر سے دوستی کا آغاز ہو چکا تھا۔ ایک دن باصر نے پہلی بار مجھے اپنی وہ غزل سنائی جس کا مطلع ہے : دم صبح آندھیوں نے جنہیں رکھ دیا مسل کے وہی ننھے ننھے پودے تھے گھنے درخت کل کے غزل مجھے بہت ہی پسند آئی اور اس کا [..]مزید پڑھیں

  • کیا واقعات سے اصول اخذ کرنا درست ہے؟

    انسانوں پر طویل عرصہ ایسا گزرا ہے جب بقول اقبال، خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظر۔ تجریدی فکر تک ابھی رسائی نہیں ہوئی تھی یا عام نہیں تھی۔ چنانچہ اس وقت سبق آموز واقعات کو بہت مقبولیت حاصل ہوتی تھی۔ ایسپ کی حکایات سے لے کر حکایات سعدی تک ایک طویل سلسلہ ہے جہاں پہلے ایک واقعہ بیا [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی ریاست چہ معنی دارد

    بیسویں صدی کے ایک برطانوی فلسفی اور سیاسی مفکر ڈبلیو۔ بی۔ گیلی نے ایک بہت عمدہ ترکیب Essentially contested concepts وضع کی تھی۔اس کی مراد یہ تھی کہ سماجی علوم کے بعض تصورات اس نوعیت کے ہوتے ہیں کہ ان کی جامع منطقی تعریف ممکن نہیں ہوتی۔ مثلاً سماجی انصاف، جمہوریت، آرٹ، اخلاقی فریضہ۔ کمیونس� [..]مزید پڑھیں

  • عزت نفس کا احساس

    میرے آبا و اجداد کا تعلق مشرقی پنجاب کے ضلع جالندھر کی تحصیل نکودر کے چھوٹے سے گاؤں مظفر پور سے تھا۔ اس گاؤں کا ایک فرد بیسویں صدی کے آغاز میں بارہ برس کی عمر میں گھر سے نکلا اور امریکہ چلا گیا۔ کمال اس نے یہ کیا کہ وہاں جا کر پڑھائی کی اور کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے [..]مزید پڑھیں

  • بیت گیا یہ سال بھی

    اس وقت عمر عزیز 68 سال، سات مہینے اور سات دن بنتی ہے۔ ان گزرے مہ و سال پر نظر ڈالتا ہوں تو ایسا لگتا ہے کہ ان برسوں میں صدیوں کا فاصلہ طے کیا ہے۔ پتہ نہیں اس کو خوش نصیبی کہا جائے گا یا نہیں کہ اس عمر میں ہجری صدی کو تبدیل ہوتے دیکھا، پھر بیسویں صدی کو اکیسویں میں بدلتے اور ملینیم کو [..]مزید پڑھیں