ملاحظہ کریں، نادرا کے عقلِ کُل کیسے کام کرتے ہیں
- تحریر نثار بھگت
- 08/27/2026 2:09 PM
تین ماہ پہلے میں نے اوسلو، ناروے سے پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے پاکستان اوریجن کارڈ (POC) کی تجدید کے لیے درخواست آن لائن نادرا کو بھیجی تھی۔ درخواست کا پروگرام انتہائی مشکل ہے۔ میں نے بڑی مشکل سے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر درخواست مکمل کرکے بھیجی۔ میرا دوست آئی ٹی کا ایکسپرٹ ہے۔ [..]مزید پڑھیں