جج صاحبان کو بھی بولنا چاہیے
- تحریر جسٹس (ر) منصور علی شاہ
- 11/15/2026 2:46 PM
ایک عدالتی فیصلہ ایک عوامی دستاویز ہوتا ہے جو آئین کے نام پر تحریر کیا جاتا ہے اور کھلی عدالت میں سنایا جاتا ہے۔ عوام اسے پڑھ سکتے ہیں، اس کی تعریف بھی کر سکتے ہیں اور اس پر تنقید بھی۔ اسی طرح علمی حلقوں، وکلا، ذرائع ابلاغ اور سول سوسائٹی کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ آزادانہ طور � [..]مزید پڑھیں