شفقت راجہ

  • اقوام متحدہ کی جنگ بندی لکیر

    ریاست جموں و کشمیر کا تنازعہ دراصل تقسیم ہند 1947کے دوران پیش آنے والے سانحات میں سے وہ سانحہ ہے کہ جس کے جسم کے گہرے زخموں سے تاحال لہوٹپک رہا ہے۔ یوں تو قانون آزادی ہند کے تحت15اگست 1947کو تاج برطانیہ کی حاکمیت اعلیٰ کے خاتمے کے ساتھ ہی جہاں بھارت اور پاکستان جیسی زیرنگین مملکتیں ( [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کی بحث میں غدار کون ۔۔۔

    گزشتہ دنوں پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی پاکستانی عدلیہ سے نا اہلی کے فیصلے کے شدیدردعمل میں اپنی آئینی اور جغرافیائی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے متنازعہ ریاست جموں وکشمیر کے پاکستانی زیر انتظام حصوں گلگت بلتستان حفیظ الرحمان اور آزاد کشمیر کے وزر اعظم  راجہ فارو� [..]مزید پڑھیں

  • مارچ ، یوم تشکیل ریاست

    آج اس وقت جب میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں مورخہ 16 مارچ ہے جوریاست جموں کشمیر ولداخ کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے۔ کیونکہ یہی وہ دن ہے جب سال 1846میں معاہدہ امرتسر کے ذریعے جدید ریاست جموں و کشمیر کی بنیاد رکھی گئی اور حالیہ متنازعہ ریاست کی تاریخ کا آغاز بھی اسی دن سے ہوتا ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جدید نوآبادیت اور جموں و کشمیر

    نوآبادیت Colonialism بنیادی طور پر طاقتور سامراجی قوتوں کا کمزور اقوام اور وسائل پر قبضے کا وہ رجحان ہے جس کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے۔ تاہم اس کی شدت سولہویں صدی سے بیسویں صدی کے وسط تک پوری دنیا میں آشکار ہوئی  جس میں یورپ سے فرانس، سپین، پرتگال، اٹلی اور برطانیہ وغیرہ جیسی سامراج [..]مزید پڑھیں

  • قوم ، ریاست اور قومی شناخت (2)

    اکتوبر1947کے مشروط و محدود (دفاع، خارجہ، مواصلات امور) سطح پر ریاستی الحاق اور اقوام متحدہ میں متنازعہ (جنوری 1948) ہو جانے کے بعد سے بھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر(بشمول لداخ) کا بھارت سے آئینی رشتہ آرٹیکل 370 کے ذریعے قائم ہے، جو ریاست کی خصوصی حیثیت میں ایک مقامی اسمبلی، حکومت، آئ� [..]مزید پڑھیں

  • قوم ، ریاست اور قومی شناخت

    قوم کا بنیادی تصور انسانوں کا ایسا گروہ ہے جو نسل ، زبان، تہذیب وثقافت، تاریخ ، مذہب ، علاقائی یا جغرافیائی حدود کے بندھن میں ایک دوسرے سے منسلک ہو۔ ارتقائی عمل میں پہلے خاندان، پھر محدود سماج اور اس کے بعد ہی ایک مخصوس خطے پر اختیار اور منظم سماج ہی ریاست کی ابتدائی شکل بنا۔ اک [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر۔ نظر ثانی کی ضرورت

    تیمور ( ٹیمور) مجموعی طور پر جنوب مشرقی ایشیاء کا ایک جزیرہ ہے جس پر سولہویں صدی کے دوسرے عشرے میں پرتگال نے اپنے سامراجی قدم رکھنے شروع کئے تھے۔ سترھویں صدی کے دوسرے عشرے میں ہالینڈ نے بھی تیمور کے مغربی حصے پر تجارتی سیربینی کا آغاز کیا۔ پرتگال اور ہالینڈ پورے جزیرہ تیمور پر ق [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت

    بین الاقوامی سیاست اور تعلقات ہمیشہ قومی مفادات کی بنیاد پر استوار اور پروان چڑھتے ہیں۔ چاہے ان کی نوعیت مثبت یا منفی ہی کیوں نہ ہو۔ مشترکہ مفادات قوموں کو ایک دوسرے کے قریب لاتے ہیں اور مفادات کا تصادم اختلافات کا باعث بنتا آیاہے۔ پاک بھارت تعلقات میں مسئلہ کشمیر پرتناؤ انہی [..]مزید پڑھیں