انیس احمد

  • ہدایت نامہ زد وکوبی ازدواج

    بس اب جبکہ شیرانی سفارشی کونسل کی سفارشات پیش کی جا چکی ہیں تو تمام عاقل و بالغ مومنین گرامی پر لازم ہوا کہ وہ اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کے لئے ان پر نہ صرف عمل شروع کر دیں بلکہ دین کی خدمت اور سربلندی کاجذبہ رکھنے والے اپنے ان تمام برادران و پسران و عم زادگان کو بھی ان سے استفادہ � [..]مزید پڑھیں

  • تو میں نے دیکھا !

    میں نے دیکھا کہ وہ ایک ماں تھی۔ زخموں سے چور۔خاک و خون میں غلطاں۔ جان کنی کی حالت میں زمین پر چت پڑی تھی۔ اسکی تیزی سے پتھراتی آنکھوں میں صرف ایک حسرت باقی تھی۔ بس ایک حسرت۔ اپنے پہلو میں چیتھڑہ ہوئے بچے پر آخری نظر ڈالنے کی حسرت۔ کہیں وہ تکلیف میں تو نہیں۔ کہیں اسے درد تو نہیں [..]مزید پڑھیں

  • دبستان فیس بُک

    دلّی اور لکھنو کے دبستان تو اب قصہ پارینہ ہوئے۔ وہ شاعر بھی گئے جن کے دم سے یہ دبستان آباد تھے۔ وہ شاعری بھی نجانے کیا ہوئی اور اس کا ذوق رکھنے والے بھی۔ اب نئے دبستان ہیں اور نئے پنڈال۔ اور ان میں اتنے شاعر کہ تل دھرنے کو جگہ نہیں۔ آج ان میں سب سے بڑا دبستان ہے۔۔ دبستان فیس بُک۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خدائی فوجدار

    بسنت منانے سے جو خطرہ مملکت خداداد کے مسلمانوں کو درپیش تھا ، وہ تو کب کا ٹل چکا۔ اب ایک نیا خطرہ قاتل کی نگاہوں کی طرح بڑھتا چلا آ رہا ہے جس کا مقابلہ کرنے کے لئے دو نمبر تقدیس کے لبادے اوڑھے ہمارے خدائی فوجدار پھر میدان میں ہیں۔ اس مرتبہ خطرہ پھول پیش کرنے سے ہے۔ ویلنٹائن ڈے سے [..]مزید پڑھیں

  • منکہ اصلی ادیب !

    اصلی گھی اصلی ہوتا ہے اور نقلی گھی نقلی۔ یعنی بناسپتی۔ بھلے وقتوں کے سفید پوش یہ بناسپتی گھی تکیے کے غلافوں یا پٹ سن کے تھیلوں میں چھپا کر گھر لاتے تھے کہ کہیں کوئی دیکھ نہ لے۔ چھٹانک آدھ چھٹانک خالص گھی البتہ گھر میں ضرور رکھا جاتا کہ میرزا ظاہر دار بیگ کے ہاں اگر کوئی مہمان آ � [..]مزید پڑھیں

  • کب تک ابھی راہ دیکھیں۔۔

    آخر ان میں سے کوئی استعفا کیوں نہیں دیتا ؟ کیا یہ سب بے غیرتی کی مٹی سے بنے ایسے پتلے ہیں جن میں ضمیر کا پھونکا جانا سہواً رہ گیا تھا۔ ان کی نااہلی، بے مہار کرپشن، بے حسی،  لغو اور بے معٰنی گفتگو، سیاسی قلابازیاں ، رعونت ، پروٹوکول کا تکبر اور مسخرہ پن تو سب نے دیکھ لیا۔ [..]مزید پڑھیں

  • تلاطم زیر آب

    سانحہ پیرس کے بعد ہم نے یہ خیال ظاہر کیا تھا کہ یوروپ والے اسے جلد بھلا نہ پائیں گے اور نہ صرف یہ، بلکہ اس طرح کے دیگر تمام چھوٹے بڑے واقعات یوروپ اور مغربی دنیا کے اجتماعی حافظے کا حصہ بنتے چلے جائیں گے۔ اب اس حافظے میں نئے سال کے موقع پر یوروپ کے مختلف شہروں میں مقامی خواتین سے � [..]مزید پڑھیں

  • تو کیا ہؤا !

    ایک بچی ہی مر ی ہے ناں! صرف دس ماہ کی۔ بسمہ۔ تو پھر یہ اتنا بڑا قومی نقصان کیونکر ہؤا کہ اس پر اتنا واویلا یا صدمے کا اظہار کیا جائے۔ اور وہ بھی اس صورت میں جبکہ ایک ’’ چھوٹے‘‘ نے اس بات کی وضاحت بھی کر دی ہے کہ قومی سطح پرکس کی زندگی کتنی قیمتی ہے۔ اب اگر بسمہ کی حیات ا [..]مزید پڑھیں

  • خونچکاں پیرس۔۔۔

    کیا پیرس کا المیہ جلد ہی بھلا دیا جائے گا ! کچھ لوگ شاید ایسا ہی سمجھتے ہوں۔ اور اگر سمجھتے ہیں تو یقیناًاحمقوں کے دوزخ میں رہتے ہیں۔ انہیں وہیں رہنے دیجئے۔ آئیے ہم آپ کو کل کا ایک چھوٹا سا اور بظاہر غیر اہم واقعہ سنائیں۔ یہ پیرس المیے سے اگلے روز کی بات ہے۔ ہم انڈر گراؤنڈ لوکل � [..]مزید پڑھیں