اختر چوہدری

  • کافر کون؟

    تکفیریت کے اس دور میں ہر کوئی جس پر چاہے کفر کا فتویٰ لگا کر اس کا جینا حرام کر دیتا ہے۔ سلطنتِ پاکستان میں یہ رویہ تکلیف دہ حد تک عام ہے۔ اس نے نوجوانوں، دانشوروں، اساتذہ، طالبعلموں، ادباء، شعرا حتیٰ کہ علما سے بھی تنقیدی فکر اور تخلیقی سوچ کو چھین لیا ہے۔ ساری قوم اس خوف میں [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کو سنجیدگی سے لینا ہوگا

    وقت آ گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ جو کچھ وہ کہتے ہیں، اس کے حقیقی (اور سنگین) نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ اب بات مذاق یا ٹھٹھے کی نہیں۔ امریکہ کے صدر کی حیثیت سے وہ دنیا کے سب سے طاقتور منصب پر فائز ہیں۔ وہ دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت کے سالار ہیں، دنیا کی سب سے بڑی معی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسلمانوں کا علم کے ساتھ ’بغض‘

    مسلمانوں کے بہت سے مسائل میں سے ایک یہ ہے کہ ہمیں یہ مغالطہ ہو گیا ہے کہ مسلمانوں سے پہلےکسی کے ہاں نہ اخلاق تھا، نہ قانون۔ نہ علم تھا، نہ سائنس، نہ ریاست چلانے کے اصول تھے، نہ طب، نہ علم فلکیات۔  یہ ایک غلط فہمی بھی ہے اور اس میں سے تکبر کی بو بھی آتی ہے۔ لیکن اصل بدقسمتی یہ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • فرد کو جمیعت بنائیے

    میرے لیے مسجد جانا اپنی مسلم شناخت کی تصدیق کا وسیلہ ہے۔ ایک جماعت، ایک گروہ کا حصہ ہونا اور اس کی تصدیق تمام جانداروں کے لیے لازم ہے۔ میں بھی جمعہ کی نماز اور عیدین پر اپنی اسی احتیاج کو پورا کرنے کے لیے مسجد جاتا ہوں۔ عیدین اور جمعہ کی نماز کے موقع پر خطیب کا خطاب لازم ہے۔ یق� [..]مزید پڑھیں

  • جناح کو سالگرہ کا تحفہ

    25 دسمبر قائدِ اعظم کی سالگرہ ہے۔  اقبال درست کہتے تھے کہ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔ کئی دہائیوں سے ہندی مسلمان اپنے حالت کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں تھا اور بہت لوگوں نے اپنے تائیں کوشش بھی کی۔ لیکن بالآخرجناح وہ شخص تھے جنہوں نے کھیل کو سمجھا، کھیل کے میدان کو س� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست، عدالت اور عوامی رویے

    اکثر معاشروں میں یہ تاثر عام ہے کہ جب عدالت سیاسی معاملات یا سیاست سے منسلک افراد کے بارے میں فیصلہ کرتی ہے تو یہ عدالتوں اور اجتماعی معاشرہ کی فتح ہے۔ میری رائے میں حقیقت اس کے برعکس ہے۔ عدالت پرو ایکٹو ادارہ نہیں، یہ ری ایکٹیو ادارہ ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ عدالت پروایکٹو فیص [..]مزید پڑھیں

  • کیا میں محمدﷺ کو منہ دکھانے کے قابل ہوں!

    ‎میرا ایمان ہے کہ محمد ﷺ کائنات میں رحمتِ کامل بنا کر بھیجے گئے تھے۔ ‎میں دنیا میں محمدِ مصطفےٰؐ کا تعارف ہوں۔ لوگ آپ کو میری ذات اور میرے عمل سے پہچانتے ہیں۔ بالکل اسی طرح جیسے لوگ میرے عمل سے اس بات کا تعین کرتے ہیں کہ میرے والدین کیسے کردار کے لوگ تھے یا میرے اسات [..]مزید پڑھیں