سرور غزالی

  • جرمنی میں انتہاپسند سیاسی پارٹی کی کامیابی

    جرمنی کے دو صوبوں میں انتخابات کے موقع پر انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریبا 30 فیصد ووٹ لے کر خود کو ایک مضبوط سیاسی قوت کے طور پر ثابت کردیا ہے۔ ابھی عوام اس دھچکے سے باہر بھی نہ نکلے تھے کہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت سی ڈی یو  نے ایک ہنگامہ کھڑا کر دیا اور جس [..]مزید پڑھیں

  • ترکی اور شام میں زلزلے

    ترکی کے جنوب مشرق اور شام کے شمال مشرقی علاقے میں شدید زلزلے نے پورے علاقے کو تہہ بالا کر کے انسانوں کو مشکلات میں گھیر لیا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اس قسم کے زلزلے کسی خاص علاقے میں کیوں ظہور پذیر ہوتے ہیں اور ان کے اسباب اور سدباب کیا ہیں۔ آخری اطلاعات آنے تک ان زلزلوں سے تقریب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یورپین یونین میں تنہائی

    یورپین یونین کے دو اہم ملک جرمنی اور فرانس کے سربراہوں نے حالیہ ملاقات کو کامیاب قرار دیا ہے۔ ان کی اسی وضاحت نے مزید شکوک وشبہات کو جنم دیا ہے۔ جرمنی اور یورپین یونین کے دو بڑے اور اہم ممالک کے مابین سردمہری کی وجہ ان کا کئی ایک معاملات پر متفق نہ ہونا ہے۔ اس بات کو مزید کھنگا� [..]مزید پڑھیں

  • برلن کی ایک ادبی شام

    19 جون 2022 کو برلن شہر کی وہ دوپہر بہت خوبصورت تھی۔ درجہ حرارت کا پارہ اپنی پرکیف اور مستانہ حالت میں چالیس درجے کے آس پاس محو رقص تھا۔ ہم نے یعنی میں اور علی حیدر بھائی نے برلن کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر ٹورنٹو کینڈا سے تشریف لائے ڈاکٹر سید تقی عابدی صاحب کو خوش آمدید کہا اور گھر کو [..]مزید پڑھیں

  • ادیب ۔۔۔۔عبدالفتور کا قاری

    یہ ان دنوں کی بات ہے تب میں خیر سے ایک قاری تھا۔ کتابوں کا قدر شناس تھا اور اچھی اچھی کتابیں جمع کرنا میرا مشغلہ بن چکا تھا۔ اورمکمل مطالعہ کیے بغیر کسی بھی کتاب کو خود سے الگ کرنے کا تصور بھی نہ کر سکتا تھا۔ بے شمار کتابیں پڑھ رکھیں تھیں کچھ بہت اچھی تھیں تو کچھ کم اچھی۔ بعض ادی [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر سید شاہد اقبال قدر شناسوں کی نظر میں

    اس کتاب کی ترتیب و پیشکش ڈاکٹر سید مسعود حسن نے کی ہے۔ آپ کا تعلق بھی خدا بخش لائبریری سے ہے جیسا کہ خود ڈاکٹر سید  شاہد اقبال کا۔ اس لحاظ سے مؤلف کو خدا بخش لائبریری سے بھی شاہد بھائی کی کاگزاری کی بابت اطلاع ضرور ملی ہو گی۔ اس کتاب میں ڈاکٹر سید شاہد اقبال، جو کے ایک محقق، م� [..]مزید پڑھیں

  • نیٹو کی بڑھتی قوت اور روسی جارحیت

    نیٹو اپنی طاقت کا توازن بڑھا رہا ہے بالخصوص مشرقی یورپ کے اطراف میں پھیلے مقامات پر۔ بالٹک سمندر جوکے جرمنی کے شمال میں سمندری سرحد کا بھی کام دیتا ہے کا اب متاثرہ علاقے میں شمار ہورہا ہے۔جہاں پر جرمن کی بحریہ اپنی موجودگی کو ظاہر کرکے حالات کی نزاکت کا عندیہ دےرہی ہے۔ خاص کر [..]مزید پڑھیں

  • روسی متروشکہ اور عالمی سیاست

    نہ صرف فوری طور پر نئی صورتحال سے مطلع کرکے ان سے قیام اور پروگرام کے بارے میں استسفار کرنا چاہیے تھا یا پھر ان کے لوٹ جانے کے بعد ہی یوکرائن پر حملہ کرنا چاہیےتھا۔ ولادیمیر پوتین نے نہ صرف دنیا کو دھوکے میں رکھا کہ ان کا یوکرائن پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ وزیراعظم پا [..]مزید پڑھیں

  • وینس کی گلیوں میں

    آپ نے شرم سے پانی پانی ہونا یا کسی کا پتہ پانی ہونے والا محاورہ ضرور سنا ہوگا۔ گو کہ بنگال آکر بھی بہتوں کو پانی پانی ہونے کا موقع ملا ہوگا مگر وینس میں آکر چہار سو پانی ہی پانی دیکھ کر پانی کے سارے محاورے یاد آجاتے ہیں۔ اپنے زمانہ عروج میں سلطنت وینسا کا دارالحکومت وینس یورپ کا [..]مزید پڑھیں