سرور غزالی

  • تیل اور تیل کی دھار

    یہ تب کی بات ہے جبکہ رائل آرمی کی بنیاد نہیں پڑی تھی۔ نہ ہی رائل ائیر لائن کی داغ بیل پڑی تھی۔ امارات کا قیام ابھی باقی تھا۔  البتہ تیل کی دھار پھوٹ پڑی تھی۔ اور اسے روکنے والا کوئی نہ تھا۔ لوگوں کو سمجھ نہیں آتی تھی کہ اس سیاہ مائع کی دھار کو قابو کیسے کیا جا سکتا ہے۔ اور یہ � [..]مزید پڑھیں

  • ہم نے ڈگری حاصل کی

    صاحب جب ہم نے بڑی مشکلوں سے انجینئرنگ پاس کر لی تو نہ پوچھیئے ہماری خوشی کا ٹھکانہ نہ تھا۔ ہمارے تو پاؤں ہی زمین پر نہ ٹک رہے تھے۔ اور بقول دادی اماں کے ’’ اس چھوکرے نے بی سی ایس کر کے نہ جانے کون سا تیر مار لیا ہے کہ ہر وقت اتراتا پھرتا ہے۔‘‘ اب بھلا ان بیچاری کو کوئی ک� [..]مزید پڑھیں

  • قربانی بکرے کی

    شیخ عمر دین صرف عید اور بقر عید کی نمازیں پڑھتے تھے۔ عید کی اس لئے کہ بقرعید کی بھی پڑھنی ہوتی ہے۔ صرف بقرعید کے بغیر عید بھلا کیسے پڑھتے۔ اور بقر عید نہ پڑھتے تو قر بانی کیسے کر تے۔ صرف بکرا قربان کر دیتے نماز پڑھے بغیر تو محلے کے مولوی صاحب ان کو کب بخشتے۔ مولوی صاحب ان سے خوش ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جل پریوں کادیس ۔۔۔۔ بلو ٹوتھ کاموجد

    جل پری یا بنت البحر ایک اساطیری و افسانوی کردار ہے، جس کا نچلا دھڑ مچھلی اور اوپری دھڑ انسانی عورت کا ہوتا ہے۔ دنیا کی بہت سے تہذیبوں اور ثقافتوں میں اس کے تذکرے ملتے ہیں۔ جس شدت و یقین کے ساتھ اس کے تذکرے دیو مالائی داستانوں میں ملتے ہیں، اُس سے گمان گزرتا ہے کہ شاید یہ حقیقت می� [..]مزید پڑھیں

  • اگال دان، قلم دان سے انسان تک

    دان دراصل ہندی زبان میں بان کا متبادل لفظ ہے یعنی بان اور دان ہم معانی الفاظ ہیں۔ یہ وہی دان ہے جو اعلی ظرف ہو تو دیِن (عطا) ہوتی ہے اور کم ظرف ہو تو بھیک بن کر کاسہ سوال میں میں اترتی ہے۔  اس کے اخلاقی مضمرات کیا ہیں یہ سوال اپنی جگہ  اہم ہے۔ لیکن جواب دینا آج کل بہت ہی مشکل نظ� [..]مزید پڑھیں

  • واسکوڈے گاما کے تعاقب میں

    واسکوڈے گاما ایک مشہور سیاح تھا مگر اس کی شہرت بہت اچھی نہیں ہے۔ وہ ہندوستان کے کئی پھیرے لگاتا رہا اور وہاں کا نائب شہنشاہ بھی مقرر کر دیا گیا۔ اس نے پرتگال کے بادشاہ کے ساتھ کچھ ساز باز کر کے ہی خود کواس قابل بنایا کہ وہ ایسے اہم سرکاری مشن کے لیے چنا جائے۔ واسکو ڈے گاما کا نام � [..]مزید پڑھیں

  • مصر کے رعمیسس دوئم سے ملاقات

    اہرام مصر کا حال کتابوں میں  پڑھ رکھا تھا اور رعمیسس دوئم سے فلموں کے ذریعہ شناسائی بھی تھی۔ مگر اس سے بالمشافہ ملاقات ہونا باقی تھی۔ اہرام مصر تکونی عمارتیں ہیں اور ان کو بنانے میں بہت عرصہ صرف ہوا ہے۔ یہ وہ قبریں ہیں جہاں فراعنہ  معہ اپنے اہل و عیال، ساز و سامان اور جاہ و � [..]مزید پڑھیں

  • مسجد قرطبہ واپس بلاتی ہے

    قرطبہ کی جامع مسجد اور اہرام مصر کا احوال ہم نے اپنی چوتھی یا پانچویں جماعت کی اردو کی کتاب میں پڑھا تھا۔اور تب سے ہی ہمیں ان دونوں ہی مقامات کی سیر کا شوق تھا۔ اور دیکھئے کہ یہ شوق پورا بھی کب ہوا۔ ان دونوں مقامات کی سیر کی علیحدہ علیحدہ تفصیل آپ کو دو نشستوں میں سنا تا ہوں۔ ہم ن [..]مزید پڑھیں

  • دوبئی میں بسنت اور پتنگ ، جاب گئی بھاڑ میں

    میں نے مشرقی وسطیٰ کے ممالک دوبئی، ابو ظہبی،شارجہ ، العین اور سلطنت اومان کے شہروں مسقط اور بریمی کا سفر کیا۔ با وجود اس کے کہ یہ سفر نت نئے تجربات اور دلچسپ واقعات سے پر تھا، مگر یہ سفر وسیلہ ظفر ثابت نہ ہوا کیونکہ تلاش معاش میں مجھے وہاں کامیابی نہ ہوئی۔مجھے وہاں رہ کر پیسہ کم� [..]مزید پڑھیں

  • گزرے تھے ہم جہاں سے ۔۔۔ ڈھاکہ کی طرف واپسی

    جہازکے پہیے چر چرائے اور وہ رن وے پر دوڑنے لگا۔ جہاز کے ساتھ میں بھی قطر کے شہر دوہا سے ڈھاکہ کا سفر کر رہا تھا۔اگر چہ سفر تو میں ڈھاکے کی جانب کر رہا تھا مگر میرا ذہن مخالف سمت میں اڑ رہا تھا۔ ڈھاکہ کو الوداع کہتے ہوئے۔ ڈھاکہ سے دور بہت دور ہوتے ہوئے۔ جہاز کے پہیے کی جگہ میرے ذہن � [..]مزید پڑھیں