سرور غزالی

  • لندن کی ادبی تقریب اور ذکر ادیبوں کا

    6 فروری2016 : لندن کی جانب محو سفر ہوں۔۔۔اور میرا طیارہ اونچی اڑان اڑرہا ہے۔۔۔لندن سے میں سیدھا برمنگھم جاوں گا اور سلطانہ مہر اور جاوید چوہدری کی خدمت میں اپنا افسانوی مجموعہ ’بھیگے پل‘ ، پیش کرو ں گا۔ اس کتاب کی کل لندن میں امجدمرزا امجد تقریب رونمائی کا اہتمام کر رہے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • امجد صابری کو کس بات کی سزا دی ظالمو

    اس دفعہ جب کراچی پہنچا تو اقبال خورشید نے ایکپریس کے لیے انٹرویو کیا۔ وہ صرف صحافی ہی نہیں ہیں بلکہ خود بھی بہت خوبصورت مختصر کہانیاں لکھتے ہیں۔ انٹرویو کا ان کا اپنا خاص انداز ہے اور باتوں باتوں کے دوران ٹیپ ریکارڈ چلنے لگا اور ساری باتیں گرہ کر لی گئیں اور سوالات محفوظ ہو گئے� [..]مزید پڑھیں

  • پاک وطن کے سفر کی داستان (1)

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس سے قبل میں سن 1983 میں ہی اسلام آباد آیا تھا اور وہاں سے پشاور، سوات، مرغزار اور منگورہ وغیرہ گیا تھا۔ ان سالوں میں اسلام آباد نے خاصی ترقی کی ہے۔بلند وبا لا عمارتوں کا بھی یہاں اضافہ ہوا ہے۔اور دھرنوں کے کنٹینروں کا بھی۔ دھرنوں نے اسلام آباد کا تقدس اس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کراچی براستہ نارووال

    پشاور سے واپسی پر ہم لوگ پیر بدھائی کے بس اڈے پر اترے اور وہیں سے بس پکڑ کر ملکوال کی طرف چل پڑے۔ اس زمانے میں ڈائیووبس سروس کا چلن نہیں تھا۔ نہ ہی بس اسٹاپ اتنے شاندار اور آرام دہ ہوا کر تے تھے۔ بس دھول مٹی سے اٹی ایک جگہ ہو تی تھی جہاں بسیں رکتیں ۔ بے شمار بسوں کا جنگل ہوتا۔شورات� [..]مزید پڑھیں

  • ایوبیہ، پشاور اور اشعر بھائی کی سرپرستی

    مری کا مطلب ہوتا ہے چوٹی۔ اسے اسلام آباد کا بازو ئے دراز بھی کہا جا سکتا ہے۔ صوبہ پنجاب کا یہ علاقہ تحصیل مری کہلاتا ہے۔ جو کہ ضلع راولپنڈی کی سب ڈویژن کا حصہ ہے۔ یہ مرگلہ کی پہاڑیوں کا سلسلہ ہے جو کہ اسلام آباد کے گردواقع ہیں۔  اسلام آبادسے ساٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر جنوب میں و� [..]مزید پڑھیں

  • دھوکہ، دھکہ اور مری کی سیر

    اس کار خیر یعنی خالو جان کو پیش امام کی نوکری دلانے کی سعادت تو مجھ اکیلے پر آپڑی، چونکہ میں ہی ان کا چہیتا تھا۔ سارے بھائی بہن تو الگ ہو گئے۔ خالوجان نے صرف اتنی سی سرزنش کی کہ ہم نے ان کی صلاحیتوں اور تعلیم قابلیتوں میں جھوٹ کا سہارا کیو ں لیا۔ جبکہ ہمیں اور کچھ معلوم ہو نہ ہو ات [..]مزید پڑھیں

  • ریل کا سفر اور پیش امام کی نوکری

    کسی بھی خاندن کی کسی روایت کی وجوہات کا تلاش کرنا بہت مشکل کام ہے۔ ہمارے خاندن کے بیشتر افراد ریلوے کی ملازمت کیوں کرتے رہے اس کی کوئی خاص وجہ مجھے آج تک نہیں مل سکی، باوجود میری تحقیق کہ۔مگر ایسا ہی رہا۔خاندان کے جس بزرگ کا شجرہ نصب اٹھا کر دیکھ لو۔۔۔۔بات ریلوے کی ملازمت تک جا � [..]مزید پڑھیں