سرور غزالی

  • بریکسٹ کے بعد پولینڈ بھی برطانیہ کے راستے پر

    کیا یورپین یونین کی چولیں ہل رہی ہیں، برطانیہ کی یورپین یونین سے بغاوت اور علیحدگی کو بریکسٹ کے نام سے شہرت دوام حاصل ہوئی۔ گو برطانیہ میں ایک طرف یونین سے علیحدگی کے مضمرات ٹرک ڈرائیوروں کی کمی پٹرول پمپ اور سپر مارکیٹ کے خالی ہونے کی صورت میں ضرور نمودار ہور ہے ہیں  مگر وزی [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی میں انتخابات اور تشکیل حکومت

    26 ستمبر کو جرمنی کے عام انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹک یعنی ایس پی ڈی پارٹی صرف 25،7 فیصد ووٹ لےکر سب سے بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے۔ مگر کسی بڑی پارٹی کااس قدر کم فیصد ووٹ لے کر کامیاب ہونا ایک غیر معمولی بات ہے۔ اورجرمنی کی سیاسی افق پر ہلچل کا باعث بھی۔ صرف پچیس فیصد ووٹ کا م [..]مزید پڑھیں

  • محرم الحرام اور طالبان کا افغانستان پر قبضہ

    امام عالی مقام کی شہادت کے بعد فضا سوگوار ہے، خوف اور سناٹے کا سایہ ہے۔ اہل بیت پر جو آفت ٹوٹ پڑی ہے اس کے بعد لوگ اہل بیت سے اپنا ادنی سا تعلق بھی جوڑنے سے گریزاں ہیں۔ اور جولوگ اس تعلق اور ساتھ کے قائل بھی ہیں تو وہ اپنے اپنے گھروں میں چھپے اور اپنے اپنے ہونٹوں پر تالا لگائے بیٹھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حقوق نسواں کے حوالے سے ترکی کا یوم سیاہ

    ترکی کے دارالحکومت انقرہ سے مارچ کے مہینے میں جاری کردہ ایک صدارتی حکم کے مطابق ترکی، استنبول کنونشن کی یورپین سفارشات سے یکم جولائی سے مکمل طور پر علیحدہ ہوگیا ہے۔ اس طرح صدر اردوان نے ایک صدراتی حکم کا سہارا لے کر، ملکی جمہوری قانون ساز اداروں کو بے عمل بنایا ہے۔ اور آمرانہ [..]مزید پڑھیں

  • تاڑا تو ناڑا۔۔۔۔۔

    ہمارے بچپن میں ایک مولوی صاحب ہوا کرتے تھے جو نہایت شریف قسم کے انسان تھے۔ اس سے آپ یہ مت سمجھ لیجیے گا کہ آج کی طرح اس زمانے میں بھی شریف ہونا کوئی عیب کی بات ہوا کرتی تھی۔ آج کل تو شریف ہونا ایک عیب ہے۔ ایسے لوگ بیوقوف مانے جاتے ہیں۔ خیر تو ذکر کر رہا تھا مولوی صاحب کا۔ مولوی صا [..]مزید پڑھیں

  • پیارے سہیل صاحب!

    پیارے سہیل صاحب مجھے معلوم ہے آپ آج بھی ویسے ہی مسکراتے دیکھ رہے ہیں اور آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ کھیل رہی ہے، آدھی مسکراہٹ واضح آدھی مونچھوں کے پیچھے چھپی ہے۔  آپ سر اثبات میں ہلاکر کہہ رہے سرور آپ کہاں رہ گئے۔ آپ میری تدفین پر بھی نہیں آئے۔ سہیل صاحب اتنی طاقت کہاں سے لاتا۔ [..]مزید پڑھیں

  • آپ کیا کہتے ہیں؟

    آج کا بلاگ کئی ایک اخبارکے تراشوں سے اخذ کیا ہے۔ دو دن قبل یہ خبر نظر سے گزری کہ جرمنی، دنیا میں آزادی  صحافت کی فہرست میں گیارہووں نمبر سے تیرہویں نمبر پر آگیا ہے۔ یورپ کے ایک جدید ترین ملک، آزاد معاشرے کے علم بردار، جمہوریت کے پرداخت ملک کی حیثیت سے گمان تو یہی ہوتا تھا کہ � [..]مزید پڑھیں

  • سرعتی کورونا ٹیسٹ: زندگی کا معمول بن سکتا ہے

    مانع حمل گولیوں کا استعمال تیسری دنیا میں جس وجہ سے بھی ہو، پہلی دنیا میں تو اسے انسانی تعلقات کو مستحکم اور رواداری کے اصولوں پر منطبق کرنے اور محفوظ بنانے کے لیے ہی ہوتا ہے۔ یہ تیسری دنیا کے انسان، دنیا کے کسی خاص علاقے میں بسنے والے خاص ملک کے انسان نہیں بلکہ اب یہ دنیا کے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • لاک ڈاؤن سے کورونا وبا ختم نہیں ہوگی

    جرمنی کے ایک بڑے ہفت روزہ جریدے فوکس آن لائن کی صحافی پیڑا ایپفل کے مطابق چانسلر آفس میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کے بعد شدید قسم کے اعتراضات اٹھ رہے ہیں۔ ماہر انفیکشن ماتھیاس شارپے جو کہ کولون کی یونیورسٹی کے شعبہ طب کے پروفیسر رہ چکے ہیں اور جو عرصہ دراز تک وفاقی جمہوریہ کے [..]مزید پڑھیں

  • علاماؤں سے معذرت کے ساتھ

    علامہ جیسے لقب کی جتنی قدومنزلت میرے دل میں ہے اتنی ہی میری کھوجی طبیعت کو یہ دھن تھی کہ اس لقب کے عطا کرنے کے ماخذ جان سکوں۔ وکی پیڈیا جو ایسی تحقیق پر ہمیشہ ہی دھوکہ دے جاتا ہے، نے یہ کہہ کر چپ سادھ لی کہ یہ ایک بہت بڑا ایشیائی ملکوں میں دیا جانے والا اعزاز ہے اور بس۔ ہمارے محل [..]مزید پڑھیں