سرور غزالی

  • ڈھاکہ میں اردو ادبی سر گرمیاں

    ڈھاکہ یونیورسٹی میں 27 اور 28 جنوری کو ایک عالمی اردو کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر کے اردو ادب کے اسکالرز جمع ہوئے۔ شعبہ اردو ڈھاکہ یو نیورسٹی  98 سال سے قائم ہے۔ شرکا نے اردو کانفرنس کے سلسلہ میں اس شعبہ کی کوششوں کو سراہا۔ اردو کی بنگلہ دیش سے الفت اور اس دیش س� [..]مزید پڑھیں

  • عدالتی فیصلہ: فوج اور عدلیہ کا تصادم نہیں

    جرنیل پرویز مشرف کے خلاف عدلیہ کے فیصلے کو ادارے کا  تصادم کہنا یا اسےافوج پاکستان کی ہزیمت پر محمول کرنا ایک جذباتی رد عمل کے علاوہ کچھ نہیں۔ جنرل مشرف ایک ریٹائرڈ فوجی افسر، سابق سول صدر اور ایک سیاسی پارٹی کے رہنما ہیں۔ ان کا اب فوج سے تعلق نہیں ہے۔ اس فیصلے سے ان کے فوج � [..]مزید پڑھیں

  • الا ماشااللہ اور مارشل آرٹ

    سروتہ جیسا ایک اوزار ہوتا ہے اور اس کا ترجمہ اردو میں جرمن زبان سے کیا جائے تو 'اخروٹ توڑ' کہا جاسکتا ہے ۔ ویسے تو یورپین کسی ایسے پھل کو، جس کا اوپری خول سخت ہو اور جس کے اندر گودا ذائقہ دار ہو، اسے 'نٹ' کہتے ہیں۔ ایسے ہی جیسے ہمارے یہاں کے نٹ کھٹ جرنیل۔ آپ دیکھیں اوہر سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی پتلی تماشہ

    ریت، مٹی اور سیمنٹ میں ایک خاصیت تو مشترکہ ہے کہ تینوں پانی سے مل کر، سانچے میں ڈھل کر کوئی بھی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ جیسے کہ ہمارے سیاستدان۔ انسانی کردار بھی ایسے ہی خمیر سے بنے ہوتے ہیں۔ ریت کے گھروندے ہمیشہ سے ہی کمزور ہوتے ہیں اور اسی لیے سمندر کی لہروں سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ ج [..]مزید پڑھیں

  • ہندوتوا فلسفہ بمقابلہ سیکولرازم

    ہندوستان اس وقت مودی سرکار کی عجیب و غریب پالیسیوں اور نت نئے احکامات کی زد میں اپنے انتہائی مشکل دور سے گذر رہاہے۔ اور اس مشکل گھڑی کے مراکز آسام، ناگالینڈ اور کشمیر ہی نہیں بلکہ معاشی بدحالی کے اثرات پورے ہندوستان میں پھیل رہے ہیں۔ اس کی وجہ بی جے پی، حکومت کو آر ایس ایس کے س [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی جارحیت اور پاکستان کی بے بسی

    ہندوستان نے انتہائی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے طاقت کے بل بوتے پر، جمہوریت اور قانون کی دھجی بکھیرتے ہوئے کشمیر کی آزادانہ حیثیت کو منسوخ کر کے ایک صدارتی حکم کے تحت اسے اپنی ریاستی حدود میں شامل کرلیا ہے۔ ایسا کرنے کے بعد اسے پاکستان سے یہ عندیہ ملا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے۔ [..]مزید پڑھیں

  • اناڑی کھلاڑی

    بندر کے کھیل میں بندر اور بھالو کے تماشے میں بھالو کھلاڑی ہے اور اس کا مداری ہی اصل کھیل کا کرتب دکھانے والا ہوتا ہے۔ کھلاڑی تو بس اشارے پر ناچتا ہے۔ دوسرے کھیلوں کے کھلاڑی کا کام یہ ہوتا ہے کہ پیسے لو اور کھیلو۔ کامیاب ترین کھلاڑی کا بس ایک اصول ہوتا ہے، زیادہ سے زیادہ رن بناؤ� [..]مزید پڑھیں

  • الٹے نظام کی الٹی باتیں

    اس ملک میں بہت سارے کام الٹے ہوتے ہیں۔ انہیں سیاسی، ریاستی یا عدالتی کام کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اور کام بھی ایسا ہے جو چالیس سال قبل الٹا ہوا کرتا تھا۔ لیکن اب اس قدر الٹ گیا ہے اسے الٹا بھی کہنا درست نہیں۔ نہ ہی اس کی اجازت ہے۔ اور اب اس کام کے کرنے والوں کا کام کرکٹ میچ جتوان� [..]مزید پڑھیں

  • عقل چو، سیلفی اور آثار قدیمہ

      فریب کشمکش عقل دیدنی دارد کہ میر قافلہ و ذوق رہزنی دارد اقبال میں جب اتنے سارے خواتین و حضرات کو اپنے اپنے موبائل سے سیلفی بناتے دیکھتا ہوں تو مجھے ذرا بھی تعجب نہیں ہوتا چونکہ مجھے یقین ہے کہ ان سب کے عقل داڑھ نہیں آئی ہے۔ عقل داڑھ بھی عجوبہ ہفت میں سے ایک ہی ہے۔ جب انس� [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں پہلے سے عید کا تعین قبول نہیں

    چاند رات پاکستانی اور ہندوستانی مسلم تہذیب میں ایک خاص اہمیت کی حامل ہے ۔ اس شام لڑکیاں بالیاں چوڑیاں پہننے، منہدی لگوانے اور زیورات خریدنے بہت شوق سےبازار جاتی ہیں اور عید کی بقیہ خریداری جیسے چپل  اور سلے ملبوسات وغیرہ خریدنے کے ساتھ ساتھ چپٹے کھانے، چھولے چاٹ، دہی بھلے ا [..]مزید پڑھیں