سرور غزالی

  • یوم تکبیر یا یوم تدبیر

    آج کا اخبار اٹھائیں یا فیس پر جائیں لوگ ایک ہی موضوع پر گفتگو کرتے نظر آئیں گے۔ یوم تکبیر کے نام پر لوگ اس ایٹمی دھما کے کو یاد کر رہے ہیں جو پاکستان نے ہندوستان کے ایٹمی دھماکے کے جواب کیا تھا۔  لوگ یہ بھی طے کر رہے ہیں کہ دھماکا کس نے کروایا تھا ۔ نواز شریف یا فوج نے۔ محسن ای� [..]مزید پڑھیں

  • پلاسٹک ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا ہے

    بحیرہ روم کے جزیرے سارڈینا کے ساحل پر ایک وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ یہ اب سے چند دن قبل کا واقعہ ہے۔ وہیل مچھلی کے معائنے سے پتہ چلا کہ اس کی موت کا سبب پلاسٹک کی تھیلیاں، پلاسٹک کے کانٹے چمچے اور دیگر ناقابل حل غیر نامیاتی غلاظت ہے، وہیل کے پیٹ سے ایسا 22  مواد مل� [..]مزید پڑھیں

  • رمضان کے رمدان ہونے تک جان ناتوان پر کیا بیتی

    رمضان کے بابرکت ماہ کے شروع ہوتے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی مبارکباد، فضیلت اور اخراجات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ہمیں آج بھی وہ وقت یاد ہے جب واٹس ایپ اور دیگر سائنسی آلات و میڈیا کے ذریعہ سلامت، مبارکباد اور نصیحتوں کا سلسلہ نہیں شروع ہوا تھا۔ تب ہم رمضان شریف کی آمد کے سا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اعلی شہری خصوصیات اور فن و ثقافت کا مرکز ویانا

    ویانا، آسٹریا کا دارالحکومت ہے اور ملک کےمشرق میں دریائے ڈوناؤکے کنارے واقع ہے۔ اس کا تاریخی ورثہ ،  دنیائے فن و ثقافت کے ذہین ترین انسانوں کے یہاں مقیم ہونے کا مرہون منت ہے۔ یہاں عظیم موسیقار بیتھ ہوفن، موتسارٹ اور عظیم فلسفی سگمنڈ فرائڈ  جیسے دنیا کے مایہ ناز ہستیوں نے � [..]مزید پڑھیں

  • زلمی بمقابلہ گلیڈی ائیرز

    لاہور سے کراچی کی جانب رواں دواں ریل گاڑی، تیزرو کے ایک دوسرے درجے کے ڈبے میں کچھ سرحدی پٹھان حضرات اپنے لمبے چوڑے چوغے میں ملبوس براجمان تھے۔ چونکہ ہندوستان میں کچھ لوگ صرف نام کے پٹھان بھی ہیں یعنی ان کا صرف خاندانی نام ہی پٹھان ہوتا ہےاور وہ اکہری جسامت کے دبلے پتلے منحنی سے [..]مزید پڑھیں

  • پنسل اور ایک محاورے کی درستی

    ارلی ٹو بیڈ اینڈ ارلی ٹو رائز۔۔۔ جیسے بے کار محارے اور جن میں دولت، صحت اور عقلمندی کی نوید بھی دی گئی ہو، کسی یورپین ہی کا بنایا ہوا ہو سکتا ہے۔ برطانوی ہوں یا دیگر  یورپین، بھلے ان کے مابین  آپس میں اختلافات ہوں۔  انہیں خود میں بہت کچھ مختلف لگتا ہو ہمیں تو  نہ صرف � [..]مزید پڑھیں

  • ایک دن کی خبریں، جہان معانی افشا ہوتا ہے

    دنیا میں ایک دن کی تفصیلی خبریں سن کر اندازہ لگا یا جاسکتا ہے کہ دنیا کس سمت میں سفر کر رہی ہے۔ میں آج 20 مارچ 2018 کے ایک دن کی خبریں جو آپ میں سے بہت سے لوگوں نے سنیں ہوں گی مگر بہت ساروں نے شاید نہ سنی ہوں، اور بہت کم لوگوں نے اس پر غور کر نے کی زحمت کی ہو گی ۔۔۔ آپ کو سنانا چاہت� [..]مزید پڑھیں

  • انگریزی لا سے عربی لا تک کا دلچسپ سفر

    عربی زبان میں لا کے معنی ہوتے ہیں نہیں اور اسی لفظ کو انگریزی زبان میں بولیں تو یہ قانون کہلاتا ہے۔ انگریز جب اپنا قانون لے کر چلا گیا تو ہم نے عربی کی لا کو اپنا قانون بنالیا۔ اب ہمارے معاشرے میں انگریزی نہیں عربی لا چل رہا ہے ۔ پھر قانون کی عدم موجودگی کا شکوہ کیوں۔  لا ثانی، [..]مزید پڑھیں