سرور غزالی

  • ملکی قانون کے خلاف سیاسی پارٹیوں کا چلن

    پاکستان میں عدالت کے ایک فیصلے کے خلاف مظاہرے میں دیگر تنظیموں کے علاوہ کئی ایک سیاسی تنظیم بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ اس سیاسی پارٹی پر اکثر قیام پاکستان کی مخالفت کے الزامات کافی ٹھوس دلائل کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔ اس کا ملک کی عدالت  کے فیصلے کے خلاف نہ صرف آواز اٹھا� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی امداد کی بندش سے آنکھیں کھلنی چاہئیں

    ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے وہ کر دکھایا جو ٹرمپ باربار کہہ رہے تھے۔ کچھ ایسا سوچا جارہا تھا کہ ٹرمپ کا کیا ہے وہ تو ٹویٹ کرتے ہی رہتے ہیں۔ اور ان کے فوجی مشیر ان کی سب باتوں  اورخاص کر فوجی اسٹریٹیجک  فیصلے یوں، اچانک اور لاابالی پن سے انہیں کرنے نہیں دیں گے۔ اس سے امریکہ کا م [..]مزید پڑھیں

  • اداروں کا تصادم ریاست کی ناکام کا سبب بنتا ہے

    پاکستان کی حکومت اور حکومت سے مراد ایسے تمام ادارے ہیں جو بالواسطہ یا بلا واسطہ حکومتی فیصلوں اور خاص طور سے حکومت پاکستان کی پالیسی پر اثرات مرتب کرتے ہیں، پر تنقید کا یہ مطلب لیا جانا بالکل غلط ہوگا کہ تنقید نگار خدانخواستہ مملکت خدا داد کو دشمنی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ یا کسی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ترکی کے شہر کیسری کی سیر

    22 نومبر سے 26 نومبر تک کے چار روزہ ترکی کی سیر کرنے اور  اور وہاں اردو کے فروغ کا مطالعہ کرنے کا موقع ملا جو دلچسپ اور اطمینان کا باعث رہا۔ برلن سے میں ترکش ائر ویز کے ذریعہ استنبول پہنچا اور اوسلو سے میرے دوست اور افسانہ نگار نگار فیصل نواز چوہدری بھی وہاں آگئے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • طاقت کا توازن کہاں ہے

    اس ملک میں کسی وزیر آعظم کو تختہ دار پر لٹکانا ہو یا اسے معزول کرکے گھر بھیجنا ہو تو ایسا کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ لیکن کسی ایسے فرد کو جس کے خلاف ان گنت مقدمات ہوں، جسے قیدوبند کی سزا بھی ہو چکی ہو، کو اس کے مجرمانہ فعل سے باز رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں- یہ بات آن دا ریکارڈ ہے کہ لال � [..]مزید پڑھیں

  • مسجد میں سزا اور مشاعرے میں امتحان کا نتیجہ

    میں اسی لیے مسجد جانے سے گریزاں ہوں کہ وہاں سارے قیدی سزا کاٹنے آتے ہیں۔۔۔۔ ضمیر کے قیدی اور اسلحہ چلانے والے۔۔۔۔ دونوں ہی۔ یوں بھی جب سے دھماکوں کا دور شروع ہوا ہے عدم تشدد پر یقین رکھنے والے مسجدوں سے دور ہوگئے ہیں۔ جب ماں باپ، بھائی و بہن اور دوست احباب سے دوری کوئی معنی نہ رک [..]مزید پڑھیں

  • احمدی اور فوج

    پاکستانی فوج کی جانب سے آج بیان آیا ہے اور ترجمان کے مطابق ’وردی پہننے والا کسی بھی مذہب کا ہو، وہ پاکستانی سپاہی ہوتا ہے‘۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ کوئی بھی جب فوج میں آتا ہے اور وردی پہنتا ہے تو وہ صرف پاکستان کا سپاہی ہوتا ہے، اس سے قطع نظر کے اس کا تعلق کس مذہب او� [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی میں انتخابات

    دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے۔ دنیا کے سیاسی اکھاڑے میں  سرعت سے دوست دشمن تبدیل ہوکر نئے گٹھ جوڑ تیار ہو رہے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ ہرارے میں غیر جانب دار ملکوں کی کانفرنس میں ہندوستان دنیا کے کمزور ملکوں کی زبان ہوا کرتا تھا۔ مگرآج وہی ہندوستان امریکہ کی گود میں کھیل رہا ہے۔ اور � [..]مزید پڑھیں

  • بائیو مولی۔۔۔۔

    تب ہماری زبان توتلی تھی اور درست طریقے سے مولوی بول ہی نہ سکتا تھا۔ اور اس کے بجائے مولی صاحب ہی بولتا تھا۔ اس وقت ہمیں یہ سمجھ نہیں آتی تھی کہ مولی میم پر پیش کے ساتھ اور مولی میم پر زبر کے ساتھ میں کیا فرق ہے۔ البتہ کھانے کے اور پڑھانے کے اور  کے مابین فرق کا  ضرور علم تھا۔&nb [..]مزید پڑھیں

  • قربانی کی قربانی

    تب قربانی کا مطلب سنت ابراہیمی کا ادا کرنا ہوتا تھا اور اسے اس کے شایان شان ادا کیا جاتا تھا، اسے حکم الہی کا بجا لانا جان کر۔ شکر گذاری کے ساتھ۔ یہ نہیں تھا کہ محلے میں سب سے صحت مند اور قیمتی جانور روز قربانی تک ہمارے گیٹ کے سامنے بندھا ہو۔ اور قربانی کے روز اور کئی دن تک خون  [..]مزید پڑھیں