سرور غزالی

  • سیاسی تماشہ چلنے دیں، اس سے گھٹن ختم ہوتی ہے

    پاکستان کی 70 ویں سالگرہ پر عالم یہ ہے کہ منتخب وزیر اعظم کی معزولی پر قوم کے جذبات ملے جلے ہیں۔  جن کی پہنچ فیس بک تک ہے ان کی آواز سنو تو لگتا ہے کہ یہ ایک مستحسن اقدام ہے مگر ایسے میں سڑک پر نکلے ان چاردنوں سے ہم رکاب ہجوم کو نظر انداز کرنا بھی درست نہیں۔ کیا ایک شخص پر فرد جرم � [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ذکر ترقی کے سفر میں حائل مشکلات کا

    کراچی کی چوڑی چکلی سڑکیں۔ شہری موٹر وے کی موجودگی میں ٹریفک کے اژدہام کو دیکھ کر آسانی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے اس عفریت کے جنم لینے میں کہیں نہ کہیں جینیاتی خرابی ۔۔۔۔ اس طرح سے وقوع پذیر ہوچکی ہے کہ اس کا سدھرنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے۔۔۔۔۔۔  صحرا نوردی اور جنگلوں سے گزرتے [..]مزید پڑھیں

  • لندن میں کنواری سے ملاقات

    بقول اماں کے زما نہ خاک ترقی کر گیا ہے، بس زمانے کو بے حیائی کی ہوا لگ گئی ہے۔ بس یہی وجہ ہوگی، اسی لیے تو اور سب چھوڑ چھاڑ ٹرینوں کا بھی نام ایسا رکھا ہے کہ بندہ بڑے بوڑھوں کے سامنے نام لیتے ہوئے بھی ہچکچائے۔ جب میں نے یہ نام پہلی دفعہ سنا توکانوں کو زور زور سے جھٹکایا کہ شاید غ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن کی زمین دوز ارواح

    لندن کی زمین دوز ٹرینوں پر ایک کالم نہ لکھنا ان روحوں کی سخت حق تلفی ہوگی جو عرصے سے ان تنگ و تاریک سرنگوں میں بسی ہیں جہاں لوگ باگ ہر روز صبح و شام دفتر و اسکول آتے جاتے کئی کئی سو میٹر گہرائی میں اتر کر ان کے ساتھ چھیڑ خوانی کر تے ہیں۔ ان روحوں میں یقینا کنگ ایڈورڈ پنچم اور � [..]مزید پڑھیں

  • علی ونٹ ٹو لندن ۔۔۔۔

    دسویں جماعت  میں انگریزی کا ایک سبق تھا۔ جسے میری بہن رٹ رٹ کر یاد کر رہی تھی۔ اور اس کا جملہ بار بار دہرا کر، جانے کس قسم کے امتحان کی تیاری کر رہی تھی۔ جسٹ دین علی کیم ان ۔۔۔۔just than Ali   came in ۔ ہمارے گھر میں دو گروپ تھے۔ ایک رٹا لگانے والا گروپ۔ جس کا امتحان کی تیاری کا فا [..]مزید پڑھیں

  • گینگ ریپ اور بھارتی فلمیں

    ہندوستان میں حالیہ ہونے والے یکے بعد دیگرے کئی مشترکہ بلادکار،  انتہائی شرمناک  ہو نے کے ساتھ ساتھ ہندوستان جیسی جمہوریت کے منہ پر طمانچہ بھی ہے۔ لیکن غور سے دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ ہندوستانی معاشرے کی جو تصویر ہندوستانی فلمیں پیش کر رہی ہیں، وہ اس بدفعلی اور جرم کی وا� [..]مزید پڑھیں

  • صنوبر کادرخت اور جادوگر

    کسی زمانے میں ہماری خالہ زاد بہن کے شوہر نامدار جرمنی تشریف لائے تھے۔ بات بہت پرانی ہے اس لیے کسی زمانے میں ہی کہنا درست ہے۔ تو جناب اس دور میں جب کہ موبائل فون تو دور کی بات ہے، خدا جھوٹ نہ بلوائے تو ہم نے فون بھی نہ دیکھا تھا۔ ہاں اس زمانے میں ڈھاکہ میں نیا نیا ٹی وی اسٹیشن ضر� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی ایک اہم موڑ پر۔۔۔۔

    مصطفی کمال کی زندگی کسی منجدھار سے کم نہ تھی ۔ ان کی والدہ کی آرزو تھی کہ وہ مدرسے کی تعلیم حاصل کریں چنانچہ دھوم دھام سے ان کی رسمِ مکتب منائی گئی اور انہیں مدرسے میں داخل کر دیا گیا۔ مگر چند دن ہی مدرسے کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ اپنے والد کی حمایت سے ایک جدید طرز کے اسکول میں � [..]مزید پڑھیں

  • ڈھاکہ کا 23 مارچ 1971

    23 مارچ 1971 ڈھاکہ میں وہ آخری سرکاری طور پر منایا جانے والا یوم پاکستان تھا جو موجودہ بنگلہ دیش اور سابقہ مشرقی پاکستان میں منایا گیا ۔ لیکن 1971 میں اس دن صرف ڈھاکہ میں ہی یہ تقریب منعقد ہو سکی چونکہ مشرقی پاکستان تو 3 مارچ 1971 سے ہی بنگلہ دیش قرار دیا جاچکا تھا۔ یہ اور بات ہے کہ 16 [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کا کاروبار

    پیسہ کمانا مردوں کا شیوہ ہے۔ پیسہ کمانا جسے نہ آیا وہ مرد نہیں ہے۔ پہلے جب انسان شکار پر ہی گزارا کرتا تھا تو بھی شکار کرکے لانا مردانگی کے زمرے میں شامل تھا۔ بعد کے زمانے میں گرچہ  لفظ کمانا معیوب بھی سمجھا جاتا رہا ہے۔ کمانا دراصل انسانی فضلہ کو صاف کرنے کو بھی کہتے تھے۔ ا [..]مزید پڑھیں