مزمل غیاث

  • معاشی بارودی سرنگیں

    دنیا کے تقریباً تمام  مفکرین اس بات پر متفق ہیں کہ اگر کسی ملک کی ترقی کا اندازہ لگانا ہو تو اس معیشت سے لگایا جاسکتا ہے۔  سرد جنگ کے اختتام میں سابقہ سوویت یونین کی شکست بھی اسی بات کو تقویت دیتی ہے کہ مضبوط معیشت کی بنیاد پر طاقتور فوج تو بنا سکتے ہیں لیکن ایک طاقتور فوج بھ [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم کی خود سوزی

    بائیس سالہ سیاسی جد وجہد کے بعد پاکستان کے سابق کرکٹر عمران خان 2018 میں اپنی حکومت بنانے میں کامیاب ہوئے۔ عمران خان کی اس حکومت کا بنیادی مسئلہ یہ تھا کہ اس حکومت سے عوام کی امیدیں کسی بھی نئی آنے والی حکومت سے کہیں زیادہ وابستہ تھیں ۔ اس امر کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ 2011 سے ہی عمر� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاست میں غداری اور توہین مذہب کے الزامات

    پاکستانی سیاست کے بارے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستانی سیاست سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے اور کفر کے فتوے لگانے کا سلسلہ اب بند ہو جانا چاہیے ۔ بہرحال اگر زاتی حیثیت میں بات کروں تو میں اس بات کا قائل نہیں کہ دنیا سے غداری اور توہین مذہب کا معاملہ ختم ہوگیا ہے اور اب رہتی د [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسجد نبوی ﷺ کا واقع اور پاکستانی سیاست و معاشرت

    مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش آنے والا واقع ایک ناقابلِ فہم واقع ہے اور اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ یہ واقع اس لیے بھی افسوس ناک ہے کہ رب ذوالجلال نے قرآن حکیم کی سورۃ الحجرات میں ایمان والوں کو واضح حکم دیا ہے کہ وہ اپنی آواز کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامن� [..]مزید پڑھیں

  • ذوالقرنین کی تلاش

    انسانی فطرت کا اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ بات عیاں ہو جاتی ہے کہ انسان کی جبلت میں یہ بات شامل ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ دیگر لوگ اس کی قدرومنزلت اور اہمیت کا اعتراف کریں اگرچہ اس بات میں ابہام ہی ہو کہ وہ شخص واقعی قابل ستائش ہے بھی یا نہیں۔ انسانوں کی ایک واضح اکثریت اپنی اسی فطر� [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی مایوس کن تقریر

    21 ستمبر 2016 کو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے ایک ایسے وقت میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا کہ جب ایک طرف کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک آزادی زور پکڑ رہی ہے تو دوسری جانب ہندوستان کا جنگی جنون بڑھتا جا رہا ہے۔ اگرچہ وزیراعظم نواز شریف بھارت سے امن او [..]مزید پڑھیں

  • قتل امجد کا ، جنازہ امیدوں کا

    کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں الہٰی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں نہ مانگوں گا تجھ سے تو مانگوں گا کس سے تیرا ہوں میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں یہ وہ صدا تھی کہ جس سے اور اس صدا کو بلند کرنے والے صداکار سے کراچی میں رہنے والا ہر بچہ ، بوڑھا اور جوان واقف ہے۔ یہ وہ صدا تھی جو اہل کراچی کے � [..]مزید پڑھیں

  • ایک مظلوم فوج

    دنیا بھر میں فوج کو طاقت کا مظہر سمجھا جاتا ہے اور فوجیں بہادری ، دلیری اور شجاعت کی داستانیں پیش کرتی ہیں۔ دراصل ایک مضبوط فوج ہی بیرونی جارحیت سے تحفظ اور اندرونی استحکام کی ضمانت ہوا کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کی عوام اپنے ملک کی فوج کو مضبوط اور طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں � [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ پارلیمان

    یوں تو ہم میں سے اکثر لوگ کشمیر اور القدس کے ساتھ لفظ مقبوضہ دیکھتے، سنتے، پڑھتے اور استعمال کرتے آئے ہیں لیکن ہم میں سے کسی نے بھی نہ تو لفظ مقبوضہ کبھی پارلیمان کے لیے استعمال کیا اور نہ ہی کبھی یہ بات ہمارے تصور میں آئی کہ اس قسم کا لفظ پارلیمان جیسے ادارے کے لیے استعمال کیا ج� [..]مزید پڑھیں

  • ناکام بنائی گئی خارجہ پالیسی

    اکیسویں صدی کو عام طور پر دنیا میں تہذیب یافتہ صدی گردانا جاتا ہے لیکن یہ حقیقت بھی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ آج کی مہذب دنیا کو یہ شرف بھی حاصل ہے کہ یہ کسی بھی غیر مہذب دنیا سے کہیں زیادہ غیر مہذب ہے۔ اور اگر بات خارجہ پالیسی کے حوالے سے کی جائے تو تہذیب یافتہ دنیا کی غیر مہذب حرک [..]مزید پڑھیں