ملا منصور کی ہلاکت اورایران کی کامیابی
افغان طالبان کے سربراہ ملا منصور اختر کو تین روز قبل بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نشانہ بنایا گیا۔ اس معاملے میں پاکستان اور افغانستان کو کوئی خاص فائدہ تو نہیں مل سکے گا البتہ نقصانات ضرور اٹھانے پڑیں گے ۔ پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے سر توڑ کوششیں کر � [..]مزید پڑھیں