یان لیانکے، کورونا وائرس، افراد کی یادیں اور غلطیاں
عالم گیر درجے کی وبا بن جانے والی اور نسلِ انسانی کے لیے تباہ کن خطرہ بن جانے والی کورونا وائرس کی بیماری کا جب سے آغاز ہوا، باقی دنیا کی نظریں چین کی طرف لگی ہوئی ہیں۔ یہ بلا چین سے پھیلی تھی اور اس کا ردِّبلا بھی وہیں سے آنا چاہیے۔ اس وائرس سے آلودہ ہونے والے بیشتر ممالک می [..]مزید پڑھیں