آصف فرخی

  • کراچی والا نقیب

    وہ یوں نہیں مرتا، اسے مار دیا گیا ہے۔ کراچی کے ’’کرداروں‘‘ میں ایک اضافہ ہوگیا جس کو لوگ بُھلائے نہیں بھول سکتے۔ جب تک زندہ تھا، گم نام سا تھا اور مر گیا – نہیں، مار دیا گیا – تو افسانوی شہرت حاصل کر گیا جہاں اس کا نام بچّے بچّے کی زبان پر ہے۔ نقیب اللہ محسود اُمن� [..]مزید پڑھیں

  • تذکرہ جاپان کا… باتیں اُردو کی

    جاپان میں نے جتنا گھوم پھر کے دیکھا اور دریافت کیا تو اُردو زبان میں۔ یعنی جاپان بذریعہ اردو۔ اب یہ کیسے ہوا۔ وہ ایسے کہ جاپان کے سفر میں میرے میزبان مجھ سے اُردو میں باتیں کرتے رہے، ہر بات کی تفصیل اُردو میں بتاتے رہے یہاں تک کہ ان میں سے دو لوگ آپس میں بات بھی کرتے تو میرے احتر [..]مزید پڑھیں

  • ساقی فاروقی کی دو تصویریں

    کل رات سے، جب سے ان کے انتقال کی خبر سُنی ہے، ساقی فاروقی کی دو تصویریں رہ رہ کر میرے ذہن میں ابھر رہی ہیں۔ دونوں تصویروں کے درمیان طویل وقفہ ہے، ایک پوری داستان جس میں خرابی کی بہت صورتیں موجود ہیں۔ پہلی تصویر میں ساقی فاروقی مسکرا رہے ہیں، ہشاش بشاش اور تروتازہ۔ میں نے ان کو پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جگنو کوئی پاس ہی سے بولا…

    ’’آپ نے کبھی جگنو دیکھا ہے؟‘‘ وہ میرے پاس بیٹھا ہوا تھا، باتیں کرتے کرتےایک دم مجھ سے پوچھنے لگا۔ یہ کیا پوچھنے کی بات ہے، میں اس کی بات پر حیران نہیں ہوا۔ بہت زمانہ ہوگیا اب میں کسی بات پر حیران نہیں ہوتا۔ اس کے باوجود باتوں کا سلسلہ ٹوٹ گیا اور میں بہت دور ایک گُھپ [..]مزید پڑھیں

  • امریکی عوام کے نام امریکی ادیبوں کا کُھلا خط

    اسے معاشروں کا فرق کہہ لیجیے۔ امریکہ میں ایسا بہت کم ہوتا ہے۔ اپنی انفرادی حیثیت میں ادیب کی مان جان تو ہوتی رہتی ہے اور وہ اس کے ذریعے سے کمرشل فائدے بھی حاصل کرسکتا ہے جن پر اس کی بقا کا دارومدار ہے۔ لیکن بہت عرصے کے بعد دیکھنے میں آیا ہے کہ ادیب یک زبان ہو کر بول اٹھے ہیں۔ انہ� [..]مزید پڑھیں