ظفراللہ خان

  • معطل آدمی کے خواب

    یادوں کے کینوس پر بچپن کی اس سرد رات کی موہوم سی تصویر اب بھی قائم ہے۔ باہر برف گر رہی تھی۔ اندر کمرے میں گھی کے کنستر سے بنی انگیٹھی جل رہی تھی جس کا پیندا کاٹا گیا تھا۔اس کے باوجود خنکی رگوں میں اتر کر خون جما دینے والی تھی۔ کچی چھت کے شہتیر سے ایک تار لٹکی ہوئی تھی جس کا دوسرا [..]مزید پڑھیں

  • یہ بھی کوئی دھرنا ہے؟

    اگر آپ کے پاس ایسا لیڈر موجود ہے جو بیک وقت پیر ہو، مذہبی رہنما ہو اور سیاست دان ہو۔ ایسا لیڈر جو خواب بیچ سکے، ٹی وی کیمروں کے سامنے گلے میں کفن لٹکا سکے، ڈی چوک میں سلطان راہی مرحوم کے گریبان پھاڑ انداز میں مائیک کے سامنے سینہ ٹھوک کر کہے ’آﺅ میرا سینہ حاضر ہے‘۔ یا کم ازکم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محبت کی گٹھڑی میں بندھی چند مسکراہٹیں

    اشکومن کی لہروں پر جب سورج کی کرنیں پڑتی ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے دیوالی کی رات ہو۔ ہزاروں چراغ جھلملا اٹھتے ہیں۔ کچھ کرنوں نے اس کے چہرے کو بھی منور کر رکھا تھا۔ معلوم نہ ہو سکا کہ دھوپ کی تمازت ہے، دیوالی کے چراغ ہیں یا من میں سلگتے انگاروں کی سرخی۔ سامنے پہاڑ پر صدیوں پرا� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان اور پاکستانی کی پہچان

    میرے سامنے والے گھر میں ایک حاجی صاحب رہتے ہیں۔ پڑھے لکھے آدمیں ہیں۔ سول سیکرٹریٹ میں ملازمت کرتے ہیں۔ تقوی دار آدمی ہیں۔ مسجد جاتے ہیں۔ راستے میں ملنے والوں کو سلام کرتے ہیں۔ جب بھی ملتے ہیں خندہ پیشانی سے ملتے ہیں۔ ہمارے ہمسائیگی کے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ مہینے میں ایک آدھ بار [..]مزید پڑھیں

  • طوائف مائیں، فاحشہ بہنیں، رنڈی بیٹیاں

    (اس مضمون میں سوشل میڈیا پر استعمال ہونے والی انتہائی ناشائستہ زبان کی مثالیں دی گئی ہیں۔ صورت حال کی وضاحت کے لئے ان مثالوں کا پیش کرنا اہم ہے۔ تاکہ دیکھا جائے کہ بعض عناصر سوشل میڈیا کیسی زبان  استعمال کرتے ہیں: مدیر) انیس جنوری کی بھیانک رات وہ کبھی فراموش نہیں کر سکے [..]مزید پڑھیں

  • رنگ ساز کا آسمان ادھورا رہ گیا

    وسیم ایک چھلاوا تھا۔ ہم یار بیلی اسے ظالم ر نگ ساز کہتے تھے۔ ظالم اس کا تکیہ کلام تھا جو بالآخر دوستوں میں اس کا نام پڑ گیا ۔ کوئٹہ کی بولی میں ظالم ایک مفہوم میں بہت اچھا یا بہت خوبصورت کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ وسیم کالج کے بعد مختلف گھروں وغیرہ میں رنگ و روغن کا کام کرتا تھا۔ ہما [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان ۔ چند آسان و مشکل باتیں (2)

    ان حالات میں جب محرومی کا سوال اٹھتا ہے تو جواب آتا ہے کہ بلوچستان کے سرداروں نے خود بلوچستان کو پسماندہ رکھا ہے۔ ان سے پوچھنا چاہیے کہ کچھ سرداروں کے نام یاد کر کے کونسے سرداری نظام کو دشنام دیا جا رہا ہے؟ اگر ایسا ہے تو بتایا جائے کہ عوام کے نمائندوں کو چھوڑ کر سرداروں کے ساتھ � [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان ۔ چند آسان و مشکل باتیں (1)

    قومی منظر نامہ گنجلک ہے۔ تفہیم کے دھارے ایک دوسرے سے الجھے ہوئے ہیں۔ مجرد اصطلاحات کے مفاہیم میں ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ جتنی مسافت ہے۔ ایک اصطلاح ’ اسٹیبلشمنٹ‘ کو ہمارے یہاں شہرت دوام حاصل ہے۔ تواتر سے یہ اصطلاح اخبار نویسوں سے لے کر ٹی وی کے دانشوروں تک اور سیاسی کارکن س [..]مزید پڑھیں

  • جیون بھید کی کتھا

    زندگی کی دہلیز پر جب بھی خواب مسخ ہوتے دکھائی دیتے ہیں، نانا جی چراغ کی لو دھیمی کر کے سر اٹھاتے ہیں۔ کوئی کہانی سناتے ہیں۔ خواب اور خواہش میں تال میل پیدا ہوتا ہے اور زندگی ایک بار پھر سے امید دیئے روشن کرتی ہے۔ ایک بار نانا جی نے ہاتھی کے شکار کی کہانی سنائی تھی۔ برما کے جنگلوں [..]مزید پڑھیں