نو مئی بمقابلہ بارہ مئی
- تحریر ٹونی عثمان
- 05/08/2026 12:03 PM
9 مئی کے فسادات کے متعلق شورشرابہ میں 12 مئی کے فسادات یا تو بھول گئے یا پھر دانستہ طور پر بھلا دیے گئے ہیں۔ ویکی پیڈیا کے مطابق 2023 میں 9 مئی کے فسادات میں ملک بھر میں 8 سے 14 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ 2007 میں 12 مئی کے فسادات میں کراچی میں 58 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یاداشت کو تازہ کرنے کے ل [..]مزید پڑھیں