ناروے کے سابق وزیر اعظم پر سنگین بدعنوانی کا الزام
- تحریر ٹونی عثمان
- 02/07/2026 1:52 PM
نارویجن کریمنل انویسٹی گیشن سروس نے ایپسٹین دستاویزات کے انکشافات کے تناظر میں ناروے کے سابق وزیراعظم تھُربیعورن یاگلاند کے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وہ نوبل کمیٹی کے سابق رکن اور کونسل آف یورپ کے سابق سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ ایپسٹین دستاویزات کے مطابق اُن کے جی [..]مزید پڑھیں