پاکستانی نژاد نارویجن سٹینڈ اپ کامیڈین شبانہ رحمن انتقال کر گئیں
- تحریر ٹونی عثمان
- 01/02/2023 2:12 PM
ناروے کی معروف اسٹینڈاپ کامیڈین، مصنفہ اور اظہاررائے کی آزادی کی علمبردارشبانہ رحمن علالت کے بعد 29 دسمبر کو محض 46 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اپریل 2022 میں انہوں نے خود ہی ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ وہ کینسر کا شکار ہیں اور یہ جان لیوا بیماری ان کے جسم میں پھیل چکی ہے۔ [..]مزید پڑھیں