وصی بابا

  • امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر کا ایک پرانا خط

    علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کیا جا رہا ہے ۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر  اعزاز چوہدری اپنی سروس پوری کر کے رٹائیر ہو رہے ہیں ۔ جس کے بعد یہ نئی تعیناتی کی گئی ہے ۔ علی جہانگیر صدیقی جے ایس گروپ کے مالک جہانگیر صدیقی کے صاحبزادے ہیں ۔ یہ جے ایس گروپ ک [..]مزید پڑھیں

  • کیا آپ نے بلوچوں کو مبارک باد دی

    اک دوست نے بلوچ نوابوں کی ایک محفل کا احوال سنایا تھا۔ دو نو منتخب نواب تیسرے نواب کو منتخب ممبر کی آمدن کا بتا رہے تھے۔ حساب کتاب سادہ سا تھا، ڈھائی تین لاکھ روپے، کچھ مفت کے ہوائی ٹکٹ اور سفر کا الاؤنسس۔ نواب کافی مطمئن تھے کہ اچھے پیسے بن جاتے ہیں۔ سننے والوں کو لطیفہ لگا تھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آپ زندہ نہ کرتے تو نوازشریف نے بھی اک دن مر جانا تھا

    بھٹو صاحب میں عوامی مقبولیت اور اقتدار کی طاقت جمع ہو گئی تھی۔ ایسے میں کچھ نہ کچھ پھر ہو کر رہتا ہے۔ اخے گل کھلتے ہیں بہار آتی ہے۔ بھٹو صاحب نے نیشنلائزیشن کا گل کھلا کر دیکھا۔ شریفوں کی اتفاق فاؤنڈری بحق سرکار ضبط ہوئی۔ پھر اک دن غلط یا ٹھیک اطلاع پر کہ ماڈل ٹاؤن شریفوں کے گھر [..]مزید پڑھیں

  • میاں کو چھیڑ لیا ہے تو اب چھوڑیں گے نہیں

    جاٹوں راجپوتوں میں پنجاب کے اقتدار کی کشمکش پرانی ہے۔ سیاسی طاقت تعداد میں یہ تقریبا برابر ہیں۔ پنجاب میں نواز شریف فیصلہ کن طاقت ہیں۔ گجرات کے چوہدری کبھی ان کے عزیز ترین مضبوط ترین دوست تھے۔ جاٹ زیادہ تر چوہدری فیملی کے پیچھے کھڑے تھے۔ راجپوتوں کی قیادت چوہدری نثار کرتے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • کیا مائی گارڈ نہ آنے کا اعلان کریں گے

    ایک چینی کہاوت ہے کہ جب دشمن کو گھیرا ڈالو تو اس کے بھاگنے کے لیے ایک راستہ ضرور کھلا رکھو۔ ہو سکتا ہے اسی راستے سے پھر تمھیں بھاگنا پڑا۔ ہم جگاڑی قوم تو ہیں نہیں، پکا کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ پکا کام کر بیٹھے ہیں سب نے ہی سب کو بڑا ٹھیک گھیر لیا ہے۔ ہمیں ہمارے بے وثوق نے آٹھ س [..]مزید پڑھیں

  • پاناما کا فائنل کابل میں کھیلا جا رہا ہے

    بے وثوق ذرائع کے مطابق کابل میں بات چیت ناکام ہو گئی ہے۔ پہلی بار افغان حکومت نے طالبان کے ساتھ براہ راست کابل میں گپ شپ لگائی۔ پاکستان اور چین حوصلہ افزائی کے لیے موقع پر موجود رہے۔ طالبان نے حالات کا تقاضا بلکہ آئینہ دکھاتے ہوئے ارشاد کیا کہ ہم کس غم میں ہیں اور آپ لوگوں کو ک [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان میں مودی کے لئے کچھ بھی نہیں

    کل بلوچستان بھر میں مودی کے بیانات کی مذمت کے لئے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ آج اخبارات میں ایک چھوٹی سی خبر چھپی ہے کہ بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بلوچستان کے بارے میں مودی کے خیالات کا حامی ہے۔ بنگالی وزیر کی ہمت کو خوب داد دیتا ہوں کہ وہ عالمی بے عزتی& [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ دہشت گردی۔۔۔ کچھ سیدھی باتیں

    کوئی ایسا دن ہو کہ سورج کسی اور جانب سے طلوع ہو۔ دہلی، کابل، پنڈی، اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف اکٹھے ہو جائیں، باقی دنیا اس اکٹھ کی حمایت میں کھڑی ہو جائے۔ تب بھی، یاد رکھیں تب بھی دہشت گردوں کو شکست دینا آسان نہیں ہو گا۔ یہ ایک دن، ایک ہفتے، ایک مہینے یا ایک سال میں ختم والے نہ [..]مزید پڑھیں