میاں وقاص ظہیر

  • پولیس نظام میں دور رس اصلاحات ضروری ہیں

    ’’ٹری ٹران ‘‘ ایک مجسمہ  ہے جس میں ایک خوبرو نوجوان شخص اوندھے منہ زمین پرساکن پڑا ہے۔ اسے ایک پرندہ اپنے پاؤں کی مدد سے اٹھا نے کی کوشش کررہاہے ، لیکن اس میں اٹھنے کی سکت نہیں۔ میرے سامنے جب اس مجسمے کی تصویر آئی تو پہلے میں بھی اسے غور سے دیکھتا رہا اور � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری راگ، نوازشریف اور نیا پاکستان

    وقت خوش نما ہوا کا جھونکا ہے ، وقت ظالم بھی ، وقت زخم بھی ہے اور مرہم بھی۔ وقت بادشاہ بھی بناتا ہے اورفقیر بھی ۔ وقت منصف بھی بنائے اور مجرم بھی ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہوئے تو مجھے نواز شریف کے  وہ الفاظ یاد آرہے تھے کہ  � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب انصاف ہونا چاہئے

    پاناما کیس کے دلائل ختم ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو کسی بھی وقت بجلی بن کر عوام یا حکمران خاندان پر گر سکتا ہے۔  شواہد تو یہ بتاتے ہیں کہ ملک میں نئی تاریخ بننے والی ہے۔ سپریم کورٹ کے دو قابل احترام جج تو پہلے ہی وزیر اعظم کے صادق اور امین ہونے پر بڑ ا سوالیہ نشان لگاچکے [..]مزید پڑھیں

  • احتساب ضرور ہوگا

    پاناما تحقیقات نے ایک بات تو پوری طرح قوم پر عیاں کردی ہے کہ شریف برادران چاہے ، مکہ میں کھڑے ہو کر یا غار حرا اور غار ثور کی بلندی پر پہنچ کر یہ کہیں کہ ہم ایماندار، ہمارا دامن اور ہاتھ صاف ہیں ۔ ہم نے حق حکمرانی ادا کردیا پھر بھی ہمیں بے گناہ کہا جارہا ہے، تو بھی حالات بتات� [..]مزید پڑھیں

  • گڈ گورننس کے منہ پر طمانچہ

    یہ ظلم ہے ، زیادتی ہے میرے ملک سے میرے عوام سے ۔۔۔۔۔ اسے بند کرو ، اس کا سدباب کرو، ہم کیا اتنے گئے گزرے ہیں جو چاہے ہمیں اپنے ایئر رپورٹ پر روک لے، ہماری جامہ تلاشی کے بہانے ہماری عزتیں اچھالے، ہمیں دہشت گرد قوم کا طعنہ دے ، ہماری قوم کو دھوکہ باز، بے ایمان کہے۔ یہ ظلم ہے ، زیادتی [..]مزید پڑھیں

  • شاہی لباس میں لپٹی جمہوریت

    دونوں طرف کا ہجوم اپنی اپنی ٹولیوں کے ساتھ خوشیاں منا تا ہوا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتا مٹھائیاں تقسیم کر رہا ہے ۔  درمیان میں ایک خوبرو نوجوان کبھی ایک ہجوم کی طرف دیکھتا اور کبھی حیرت سے دوسرے کو ۔  جب شور تھم چکا ، نعرے بازی بند ہوئی تو نوجوان نے دائیں جانب کے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاناما کیس اور وزیروں کا لب و لہجہ

    پانامہ ایشو پر ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے باہر حکومتی حواریوں کی جانب سے جس طرح کی زبان زد عام استعمال ہورہی ہے، اس سے صاف ظاہر ہے حکومت اور اس کے حامی بری طرح بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ انہیں یہ سمجھ ہی نہیں آرہا کہ کون سے لفظ کب بولنے ہیں۔  اپوزیشن کا کام ہی حکومت پر تنقید کرنا ہوتاہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • وہ سچ میں پاگل تھا

    وہ پڑھا لکھا تھا ، محنتی تھا ، لیکن حالات کا ڈسا ہوا تھا ۔ وہ بچپن میں سہانے خواب دیکھا کرتا جس میں خود کو کسی سلطنت کا حکمران تصور کرتا۔ بچپن کی خیالی دنیا کے بارے میں وہ اکثر مجھے اپنی ملاقات کے دوران بتاتا۔ وہ کہتا کہ میں بچپن میں دیکھا کرتا تھا کہ میرے پاس بہت سا مال ومتاع ہ [..]مزید پڑھیں

  • اگر مجھے نیا سال مل جائے ۔۔۔

    میں بیماری سے نڈھال بستر پر لیٹا تھا کہ وہ میرے کمرے میں داخل ہوا۔ اس کی سانس پھولی ہوئی تھی ، چہرے پر پریشانی کے تیور واضح تھے، ماتھا پسینے سے شرابور، گھبراہٹ سے اس کے منہ سے آواز بھی ٹھیک سے نہیں نکل رہی ہے ۔ وہ بات بات پر لڑکھڑ ا رہا ہے ، اس نے اچانک ماتھا پیٹنا شروع کردیا۔  � [..]مزید پڑھیں