میاں وقاص ظہیر

  • سی پیک یا یاجوج ماجوج کا روٹ

    بچپن میں اکثر بزرگ ایک قوم کے قصے اور کہانیاں سنایا کرتے تھے۔  کہ اس قوم کے گرد نمک کی دیوار تعمیر کی گئی تھی، وہ  سارا دن اسے چاٹتے رہتے۔  حتیٰ کہ رات ہوجاتی ہے۔ اگلی صبح وہی نمک کی دیوار دوبارہ اصلی حالت میں موجود ہوتی ہے جسے سب لوگ  دوبارہ چاٹنا شروع کردیتے۔ بچپن � [..]مزید پڑھیں

  • بیمار حکومت کے لئے مصائب کے تین مینار

    آپ دل میں مجھے لاکھ برا بھلا کہیں لیکن میرے سخت مخالف ہونے کے باوجود آپ یہ  بات تسلیم کریں گے کہ ملک میں70سالوں میں مفاد پرست، لالچی ، اقربا پروری  دھونس و دھاندلی کرنے والوں کی حکومت رہی ہے۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔  رحیم یار خان کی تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پنجابی بیہودہ زبان ہے

    بیکن ہاؤس سکول سسٹم کی انتظامیہ نے زیر تعلیم طلبہ کے والدین کے نام ایک خط جاری کیا ہے۔ اس خط کی نقل  میرے سامنے ہے ۔ میں نے اسے متعدد بار پڑھا ، جس میں لکھا گیا ہے کہ پنجابی ایک بے ہودہ زبان ہے تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ انہیں سکول کے اوقات اور گھر پر بھی یہ زبان بولنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گردنیں کاٹنے سے سرداریاں نہیں ملتیں

    دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کو ناکوں چنے چبوانے اور انہیں عبرت ناک شکست سے دوچار کرنے میں ونسٹن چرچل کی مدبرانہ سوچ کا اہم کردار تھا۔ بہت سے مورخین اس بارے میں لکھتے ہیں کہ اگر ونسٹن چرچل اس وقت برطانیہ کا حکمران نہ ہوتا تو برطانیہ کی تاریخ آج یقیناََ مختلف ہوتی ۔ چرچل کے بارے م [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کی نئی کتاب ’واقعات لاہور‘

    بطور انسان ہم جس معاشرے میں پروان چڑھتے ہیں ہمیں ہر دور میں نئی سے نئی معلومات کی جستجو اور تجسس رہا ہے ۔ گو کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغام رساں انبیا کرام علیہ السلام کے ذریعے دنیا و آخرت کا علم زمین پر ہمارے لئے مکمل کر تے ہوئے ہم پر یہ بھاری ذمہ داری بھی عائد کردی گئی کہ ہم اس پر � [..]مزید پڑھیں

  • ملک دشمنوں کے دن گنے جاچکے

    طب کے ادنیٰ سے طالب علم کی حیثیت سے مجھے معلوم ہے کہ زخم کیسا بھی ہو اگر ابتدا سے ہی اس پر توجہ دی جائے تو اس پر قابو پایا جاسکتا ہے، ورنہ وہی زخم بڑھتے بڑھتے لاعلاج بن جاتا ہے۔ کئی اقسام کے کینسر ایسے ہیں جن کا ابھی تک میڈیکل سائنس علاج دریافت نہیں کر سکی اس کی صرف کوششیں جاری � [..]مزید پڑھیں

  • متحدہ کا ہنگامہ اور لا تعلقی ڈرامہ

    چوک میں جھگڑا ہورہا تھا چند لوگ ایک شخص کو بُری طرح پیٹ رہے تھے ۔  اس شخص کا بیٹا دور سے اپنے باپ کو پٹتا  دیکھ کر گھر کی طرف  بھاگ گیا ۔ گھر پہنچا تو اوسان خطا ہوچکے تھے۔ ماں نے پوچھا کہ کیا بات ہے تیرا سانس اکھڑا ہوا ہے، کیوں بھاگ کر گھر آئے ہو؟  بیٹے نے کہا کہ اما� [..]مزید پڑھیں

  • قوم کب آزاد ہوگی !

    یوم آزادی کے دن سوشل میڈیا پر ہجرت کے وقت کی ایک نایاب تصویر نظر آئی ، تصویر کیا تھی اپنے اندر پاکستان کی پوری کتھا سموئے ہوئے تھی۔ میں تصویر کو  کافی دیر تک دیکھتا رہا اور اس میں چھپی کہانی تلاش کرتا رہا ۔ تصویر کا احوال کچھ اس طرح سے تھا کہ اس میں ایک معمر جوڑا ہے۔ اماں نے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • یوم آزادی: جشن مناؤں یا نوحہ سناؤں

    گھر کی بالائی منزل پر میرا کمرہ ہے۔ گھڑی رات کے 2بجا رہی تھی میرے ملک کے تین تہائی سے زائد عوام نیند کے مزے لوٹ رہے تھے ، موسم اس پہر بھی دلکش تھا میں اپنے کمرے میں تاریخ کی کتابیں کھنگال رہا تھا۔ مجھے تلاش تھی کسی بھی ایسے سال، مہینے ، دن کی ، جو عوام کےلئے خوشیاں لایا ہو۔ ہم اس سا [..]مزید پڑھیں