بطیحا

  • مذہب کا غیر مذہبی تصور

    تُو برائے وصل کردن آمدی نے برائے فصل کردن آمدی مذہب کے  ضمن میں مولانا روم  کا موقف یہ ہے کہ  مذاہب دنیا میں انسانوں کو انسانی رشتے میں پرونے  اور اس رشتے کو قائم رکھنے کے لیے اُتارے گئے تھے  لیکن اس کے برعکس ہوا یہ  کہ مذاہب کے کم فہم علمبرداروں نے  انسانوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • موعودہ پاکستان کی تلاش

    پاکستان ایک نیم ہندو معاشرت  کا مُلک ہے اور ہم سب خیر سے  اس  خُداداد معاشرے کے نیم ہندو لوگ ہیں۔  ٹھہریے، میری یہ بات پڑھ کر کسی ردِ عمل میں مبتلا ہونے اور مجھے بیوقوف یا کم فہم قرار دینے میں عجلت کی ضرورت نہیں۔ یہی بات اس سے پہلے ہمارے اسلاف بھی کرتے آئے ہیں۔ مثلاً ا [..]مزید پڑھیں

  • مدینے کی ریاست کا سبز باغ

    پاکستان میں عشرہ  رحمت اللعالمین ﷺ منایا جا رہا ہے۔ مدینے کی ریاست کی باتیں ہو رہی ہیں  مگر مدینے کی کون سی ریاست؟  اس وقت  ریاض میں تو  سعودی ریاست کا ڈنکا بج رہا ہے اور اسلامی فلاحی ریاست کا  وہ تصور   وہاں بھی  موجود نہیں  جس کے منشور کی بنیاد یہ تھی کہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جدید نو آبادیاتی نظام

    عالمی سامراج کی ایک سو ایک صورتیں۔ برطانیہ  عظمیٰ ایک زمانے میں  وہ ملک تھا جس کی دور  تک پھیلی ہوئی نوآبادیوں میں کبھی سورج غرب نہیں ہوتا تھا۔  لیکن اس نظام کی ایک خوبی  یہ تھی کہ اس نے کبھی مذہب کو  دوسرے ممالک پر قبضہ کرنے میں اس طرح استعمال نہیں کیا جس طرح، عربو [..]مزید پڑھیں

  • قائدِ اعظم کے مجسمے کا قتل

    گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان کے مجسمے کو حال ہی میں  دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا گیا ہے اور عالمی میڈیا کے مطابق اس  واردات کی ذمہ دار ی بلوچ ری پبلکن آرمی نے قبول کر لی ہے۔ یوں تو پاکستان کے سیاسی  کعبے  میں  اور بھی مجسمے ہیں  لیکن ان میں شاعرِ مشر [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم سے تالیم تک

    اِدارہ  رسالت  ﷺ سے  جاری ہونے والے ایک فرمان کے مطابق علم حاصل کرنا ہر مسلمان  پر بلا تخصیصِ تذکیر و تانیث  فرض ہے ۔  شریعت کے  قانون کے مطابق فرض کا تارک فاسق و فاجر ہوتا ہے۔  فسق و فجور کیا ہے؟  اس کی شرعی تعریف تو کوئی مفتی ہی کرسکتا ہے  مگر ایک عام آد [..]مزید پڑھیں

  • ریاستِ مدینہ کے گم کردہ راہ مسافر

    سیاست کے لے مذہب کو استعمال کرنا حکمرانوں اور سیاسی طالع آزماؤں کا  ہمیشہ سے دھندا رہا ہے ۔ وہ اسلام کے نام  پر نعرہ ء تکیبر بلند کرتے  ہوئے مخلوقِ خُدا کو لوٹتے رہے۔ قتلِ عام کرتے رہے لیکن اس کے باوجود اس زمین پر وہ اسلامی سماج رائج نہ کرسکے جو حقیقی معنوں میں  اسلامی � [..]مزید پڑھیں

  • ایماندار مشینیں، بے ایمان آپریٹر

    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ سن سنتالیس میں پاکستان کا جغرافیائی حدود اربعہ  درہ   خیبر سے خلیج بنگال تک پھیلا ہوا تھا۔ تب پاکستان کا  دوسرا دارالحکومت  ڈھاکہ تھا جو پاکستان کی طاقت ور ترین فوج  کی چھتر چھاؤں میں ڈوب گیا ۔ اور پاکستان اڑتالیس فی صد رہ گیا کیونکہ اُس وق� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا جمہوری تماشا

    مہذب اور تعلیم یافتہ مُکوں میں  لوگ اپنے ووٹ یعنی حقِ  رائے دہی  استعمال کر کے  یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ اُن کا مُلک اور معاشرہ  کس سمت میں جائے اور  ملک کے عام آدمی کا معیارِ زندگی  بلند، متوازن  اور محفوظ بنانے کے  لیے  کیا اقدامات کیے جائیں گے۔  لیکن پا [..]مزید پڑھیں

  • زندگی اور موت کی پہیلیاں

    پچاس برس پردیس میں گزارنے کے بعد آدمی اپنے دیس کا نہیں رہتا۔ ہر چند کہ وہ اپنے آبائی وطن کی یادوں کو سینے سے لگائے لگائے رکھتا ہے ، اپنی مادرری زبان کے اثاثے اور ادب  سے خود کو جُدا نہیں کرتا مگر وہ پھر بھی  وہ اپنی رنگت اور اپنی زبان کی وجہ سے اجنبی ہی رہتا ہے۔ یہ اجنبیت ہمار [..]مزید پڑھیں