مُقدر کی چاردیواری میں قید ایک قوم
- تحریر مسعود مُنّور
- 06/20/2015 4:39 PM
- 6637
آزادی حاصل کرنا جوکھوں کا کام ہے ۔ آزادی کے حصول کے لئے قوموں کو افراد کی قیادت میں آگ اور خون کے دریا سے گزرنا پڑتا ہے ۔ صبر آزما تحریکوں کی طول طویل مشقت اُٹھانی پڑتی ہے لیکن ۔ ۔ ۔ لیکن آزادی حاصل کر کے اُسے برقرار رکھنا ، اُس کی ناموس کی حفاظت کرنا اور غلامی سے رہائی پانے وا [..]مزید پڑھیں